بسایا نہیں کسی کو تیرے سوا لے سکتے💞💞 ہو تم میری روح کی تلاشی
تیرے چہرے کے نوش ایسے ہیں🥰🥰 آنکھ اٹھاتا ہوں بھٹک جاتا ہوں
لوگ جلتے ہیں انتخاب پہ میرے میری💜💜 جان جب تم چلتی ہو ساتھ میرے
وہ جو کہتا ہے خوش رہا کرو اسکو کہو کے🥰🥰 پھر میرے ساتھ رہا کرو
محبّت ہو تو ایسی تم مجھ میں💕💕 مصروف میں تم میں مصروف
میرا دن تب تک خاص نہیں🔥🔥 جب تک تو میرے ساتھ نہیں
خواب کیسا عجیب دیکھا ہے💞💞 اس کو دل کے قریب دیکھا هے
کہانی نہیں زندگی چاہیے 🔥🔥 تجھ سا نہیں تو چاہیے
میں چاہوں بھی تو وہ الفاظ نہ لکھ پاؤں جس میں بیان ہوجائے🔥🔥 کہ کتنی محبّت ہے تم سے
مت پوچھو اسکے پیار کرنے کا انداز کیسا تھا اس نے اتنی شدت سے سینے سے لگایا کے سانس بھی 💜💜رک گئی اور جان بھی نہ گئی
ہو نہ جائے حسن کی شان میں گستاخی کہیں تم چلے🔥🔥 جاؤ تمہیں دیکھ کر پیار آتا ہے
سانسیں تو بس نمائش ہیں🥰🥰 زندگی تو میری بس تم ہو
تم ملو تو نجات مل جائے گی💞💞 روز جینے سے روز مرنے سے
یہ جو تم ہو بس تم ہی ہو مجھ میں وہ جو💕💕 میں تھا کب کا مر گیا تم میں
تمسے ہی چُھپ چُھپ کے میں تیری آنکھیں پڑھتا ہوں کون تمسے اتنا پیار💜💜 کرے گا جتنا میں کرتا ہوں
کیسے ممکن ہے کہ اسے جاں کے برابر سمجھوں وہ میری جان سے🔥🔥 بڑھ کر بھی تو ہو سکتا ہے
خود کو تم سے جوڑ دیا 🔥🔥 باقی سب رب پہ چھوڑ دیا
زندگی بہت خوبصورت ہے💞💞 لیکن صرف تمھارے ساتھ
ہجوم تھا میرے پیچھے زمانے کی حسینوں کا فقط جاناں تیری💜💜خاطر سب کو چھوڑ آیا ہوں
میں تمسے کچھ نہیں کہتا فقط اتنی سی گزارش ہے🥰🥰 اتنے پاس آ جاؤ جتنی یاد آتی ہو
بھیگے گلاب جیسی خوبصورت ہو تم 💕💕 جو بھی ہو جاناں میری محبّت ہو تم
ایسا کوئی محبوب زمانے میں نہیں ہے🥰🥰 کیا چیز ہو تم خود تمہیں معلوم نہیں ہے
لمحوں کی تمنا نہ کچھ پل کی بات کرتا ہے 💞💞 یہ دل تیری آرزو ہر سانس کے ساتھ کرتا ہے
یہ میرے عشق کی مجبوریاں ہیں 💞💞 تمہارا راز تمہیں سے چھپا رہا ہوں میں