ملے جو قربت تیری پاس بیٹھا کر دیکھوں تجھے جی بھر کے توں شرمائے مجھے💛💛 دیکھ کر اور وہاں چاند تجھے دیکھ کر
مجھ سے نہ پوچھا کرو، تم میرے کیا لگتے💛💛 ہو کوئی نیکی ہے میری جس کا صلہ لگتے ہو
میں چاہوں بھی تو وہ الفاظ نہ لکھ پاؤں جس😘😘 میں بیاں ہو جائے کہ کتنی محبت ہے تم سے
درد کی شام ہو، یا سکھ کا سویرا ہو سب گوارا ہے😍😍 مجھے ساتھ بس تیرا ہو
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن💛💛 مجهے اب قتل هونا هے مگر قاتل نہیں ملتا
میری معصوم محبت کی گواہی مت مانگ 😍😍 میری پلکوں پے ستاروں نے عبادت کی ہے
محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں😘😘 دل جس پہ آ جائے وہ سب سے حسین لگتا ہے
پانے سے کھونے کا مزہ اور ہے بند آنکھوں میں رونے کا مزہ اور ہے آنسوں بنے لفظ ، اور لفظ بنے غزل 💛💛 اور اس غزل میں تیرے ہونے کا مزہ اور ہے
اپنی سانسیں ہتهیلی پہ لیے پهرتا ہوں کہ ❤️❤️ شاید کہیں وہ روبرو آئیں تو ان پہ وار دوں
تیرا چہرا ان آنکھوں میں پرانا ہوگیا😘😘 کہیں پھر مل تجھے دیکھے ہووے زمانہ ہوگیا
تیرے ہاتھ میں ، میرا ہاتھ هو💛💛 ساری دنیا ” جل ” کے خاک هو
میرا دل جلے تیرے نام پر😍😍 کوئی چاند رکھ میری شام پر
ساری دنیا کو دور رہنے❤️❤️ دو تم مجھے آس پاس ہی رہنے دو
وہ آنکھوں آنکھوں میں کرتی ہے😍😍 ایسی باتیں کے کانوں کان کسی کو خبر نہیں ہوتی
که دیتا ہوں ویسے میرا کہنا نہیں بنتا ❤️❤️ اس دل کے علاوہ تیرا کہیں رہنا نہیں بنتا
کبھی کبھی کے تصور سے جی نہیں بھرتا💛💛 میرے خیال میں آؤ ،، تو بار بار آؤ
اس سے پہلے کہ کوئی اور بنا لے😍😍 تم کو اپنا تم میرے ہاتھوں میں بس جاؤ لکیروں کیطرح
بارش کی بهیگی سڑکوں پہ جب اشک فشانی ہوتی ہے😘😘 اک تیرا تصور ہوتا ہے اک تیری کہانی ہوتی ہے
اس نے مجھ سے پوچھا میں تمہیں کیسی لگتی ہوں میں نے❤️❤️ مسکرا کہ کہا تم نہ سیدھے دل پہ لگتی ہو
سن لوتم امید ہے کبھی وہ دن بھی آئنگے💛💛 ہم تمسے ملیں گے اور سرے عام ملیں گے
دل کرتا ہےہر وقت تیرے صدقے اُتاروں😍😍 بھلا اِس قدر بھی حسین ہوتا ہے محبوب کسی کا
یہ تقاضہ عشق ہے یا میری آنکھوں کی مستی 😘😘 کھولوں تو دیدار تمھارا بند کروں تو تصور تمھارا
کاش کبھی ایسی بھی خوبصورت رات ہو💛💛 اک چاند آسمان پہ اور اک میرے ساتھ ہو
اکیلى وارث ہو تم😘😘 میری بےشمارچاہتوں کى