جب کوئی مرد کسی عورت کیلۓ روتا ہے😍😍 تو سمجھ لیں وہ کسی اور سے محبت نہیں کر سکتا
مستحق فقیر ہوں میں عشق کی نگری کا کوئی تو مجھے😍😍 دے دے میرا محبوب فطرانے میں
ہمیں تو ان کی سادگی لے ڈوبی💛💛 حسن کیا ہوتا ہے میرا خدا جانے
اے چاند اپنے حسن پر غرور نه كر تو ميرے محبوب 😘😘كے اترے ہوۓ ناخن کا حصہ ہے
تم نے پہنی تو خوبصورت لگی ہائے😍😍 یہ نتھلی سنار کی کہاں خوبصورت تھی
آج پھر وہ نکلے ہیں بےنقاب شہر❤️❤️ میں آج پھر کفن کی دکان پہ رش ہو گا
بڑی طلب تھی صنم کو بے نقاب دیکھنے کی دوپٹہ💛💛 جو گرا تو کمبخت زلفیں دیوار بن گئیں
نتھنی سے اوپر پلکوں سے نیچے گھونگھٹ رکھ مجھ ❤️❤️کو آدھا چاند بہت ہی پیارا لگتا ہے
ہم نہ سمجھیں تیری نظروں کا تقاضہ کیا ہے😍😍 .! کبھی پردہ کبھی جلوہ یہ تماشہ کیا ہے
اب تو مجھ کو پسند آجاؤ میں❤️❤️ نے خود میں بہت کمی کر لی
تو جفا کی حد میں💛💛 نہ آ سکا میں وفا کی حد سے گزر گیا
تیری غفلتوں کو خبر کہاں😍😍 میرے حال دل پہ نظر کہاں
“راہِ فَنا “سے مِلے” سَدرةّ البَقّا “سے مِلے😘😘 تیری طَلب میں کئی بار ہَم خُدا سے مِلے
جان بن کر اُتر جاؤ اُسکی روح میں😘😘 جو جان سے بھی زیادہ آپ سے وفا کرے
پَرواہ کرو اُسکی جو آپکی😍😍 پَرواہ کرے زندگی میں جو کبھی نہ تنہا کرے 😍😋
فلک سے توڑ لایا ہوں مگر پھر سے وہی ضد ہے😍😍 ستارے میں نہیں لیتی مجھے تم چاند لا کر دو
ہوتی ہو گی مرے بوسے کی طلب میں پاگل💛💛 جب زلفوں میں کوئی پھول سجاتی ہو گی
سوچتا ہوں کہ ہر کاغز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر تیری تعریف لکھوں ڈرتا ہوں😘😘 کہ کہیں ہر کوئی ۔۔۔۔تیرا دیوانہ نہ ہو جائے
ہم نے ہاتھ پھیلا کر صرف عشق مانگا تھا❤️❤️ آپ نے تو ہاتھ چوم کر جان نکال دی
دیکھتا ہوں جب بھی وہ نین نشیلے😍😍 میری آنکھوں کا دل دھڑکتا ہے
کون کہتا ہے مٹ جاتی ہے دوری سے محبت ملنے والے❤️❤️ توخیالوں میں بھی ملا کرتے ہیں
مجھ کو پانا ہے تو پھر مجھ میں اُتر کر دیکھو😘😘 یُوں کنارے سے سمندر نہیں دیکھا جاتا
لفظ اشارہ کریں گے جانے💛💛 کا پر تم آنکھیں پڑھ کے رُک جانا
مر کے تو مٹی نے مٹی سے ہی مل جانا ہے کیوں😍😍 نہ ہم دو مٹی ایک دوسرے پر مٹ جاہیں