میرا ہر دن خوبصورت بنا دیتا ہے تیرا ساتھ چند لمحوں❤️❤️ کے باتیں اور کچھ پل کا مسکرانا
محبت سےگریزاں، ہر شخص مغرور نہیں ہوتا ممکن ہے❤️❤️وہ محبت ہی کا ڈسا ہوا ہو
پتا نہیں کیوں تم سے ہمیں اتنی محبت ہو گئی کے ہر چیز سے😍😍 زیادہ مجھے تیری عادت ہو گئی
تجھ سے کچھ اور تعلق بھی ضروری ہے مرا یہ😘😘 محبت تو کسی وقت بھی مر سکتی ہے
تیری بھیگی ہوئی زلفوں کے تقدس😍😍 کی قسم تو جہاں بال نچوڑے وھاں میخانہ بن جائے
وقت لگے گا لیکن سنبھال لوں گا خود کوصاح ٹھوکر❤️❤️ سے گرا ہوں اپنی نظروں سے نہیں
تم سے روٹھ جانا اور پھر بھی مسلسل تمہیں😘😘 سوچنا ایسی محبت ہے میری
کچھ لوگ زندگی ہوتے ہیں😍😍 مگر زندگی میں نہیں ہوتے
تم سے خاک 😘😘الجھے گا حالات سے الجھا ہواشخص
اپنے کہے لفظوں کے تم مطلب مجھےسمجھاؤ نا رکھوں💛💛 کہاں میں یاد کو جاتے ہوئے لے جاؤ نا
کچھ لڑکیوں کو غصے کی حالت میں❤️❤️ غصہ کم اور انگلش زیادہ آتی ہے
جس پھول میں خوشبو نہیں اسے ہار بنا کر کیا کرنا جس دوست میں💛💛 وفا نہیں اسے یار بنا کر کیا کرنا
مناسب سمجھو تو صرف اتنا بتا دو 😻😻 دل بےچین ہے کہیں تم اداس تو نہیں
تجھے تو خیر جینا آ گیا ہوگا😻😻 مجھےتو بات کرنا بھی نہیں آیا
ایسے ضروری ہو مجھ کو❤️❤️ تم جیسے ہوائیں سانسوں کو
ہم چھین لیں گے تم سے یہ شان بے نیازی تم مانگتے😘😘 پھرو گے اپنا غرور ہم سے۔
اس سے برڑ کے تجھے اور کتنا قریب لاؤں 😻😻 دل میں رکھ کےبھی میرا دل نہیں لگھتا
کبھی یادیں، کبھی باتیں، کبھی پچھلی ملا قاتیں بہت کچھ یاد اتا ہے😘😘، تیرے ایک یاد آنے سے
حسرت یہ کے❤️❤️ تم مل جاؤ تمنا یہ کے زندگی بھر کے لئے
بات یہ نہیں کے کوئی ور ملتا نہیں😍😍 دل مومن ہے اپنا قبلہ بدلتا نہیں
تمہیں چاہوں انداز بدل بدل کر❤️❤️ میرے زندگی کا اکھلوتا عشق ہو تم
دل چاہ رہا ہے💛💛 تجھے اور چاہا جائے
تم نے جس کپ میں اک بار چائے پی تھی ہم نے😘😘 پھر اس میں کبھی چینی نہیں ڈالی
میں تجھے دیکھتا تو رہتا ہوں مگر مجھ سے❤️❤️ تجھے دیکھنے والے نہیں دیکھے جاتے