تمہیں پتا ہے؟ مرے ہاتھ کی لکیروں❤️❤️ میں تمہارے نام کے سارے حروف بنتے ہیں
میں بھی گریجویٹ ہوں تم بھی گریجویٹ❤️❤️ علمی مباحثے ہوں ذرا پاس آ کے لیٹ
وہ کہتے ہیں عشق کی وضاعت کریں ہم کہتے ہیں😘😘 فقط محبوب کی اطاعت کریں
محبت تو وہ ہے😘😘 جو ہاتھ تھامے تو جنت تک لے جائے
عجب سانحہ ہے کہ اتنی بے رخی کے باوجود بھی وہ سنگ دل میرے دل میں❤️❤️ اترتا گیا، میرے دل سے نہیں اُترا ۔
اُس کو پانے کا کہاں سوچا تھا😻😻 اچھا لگتا تھا سو محبت کرلی
عشق ہی عشق ہے جہاں دیکھو😘😘 سارے عالم میں بھر رہا ہے عشق
نظرکرم مجھ پر اتنا نہ کر کہ تیری❤️❤️ محبت کے لیے باغی ہو جاؤں
دور ہویا پاس فرق نہیں پڑتا پیار😻😻 کاتو بس احساس ہی کافی ہے
ک عمر بیت چلی ہے تجھے چاہتے ہوئے توں😘😘 آج بھی بے خبر ہے کل کی طرح
جس گھڑی تم سے بات ہوتی ہے❤️❤️ وہی گھڑی میری کائنات ہوتی ہے
بچا کے رکھا ہے خود کو تیری خاطر کوئی پیار😍😍 سے دیکھے تو برا لگتا ہے
تُو پگلی! اب کن سوچوں میں گم صم بیٹھی رہتی ہے بولا ہے❤️❤️ ناں اب یہ ساری تیرے نام محبت ہے
زمیں کی گود میں سر رکھ کر سو گئے آخر تمہارے 😍😍عشق میں کتنے نِڈھال تھے ہم بھی
اس سے پہلے کہ کوئی اور بنا لے اپنا تم میرے😘😘 ہاتھوں میں بس جاؤ لکیروں کیطرح
تم ہو پاس تو اور کیا مانگوں خدا سے😻😻 میری زندگی کی تمام حسرتیں ہو تم
میں اس سے ملی تھی کہ خود اپنے سے ملی تھی وہ جیسے❤️❤️ مری ذات کی گم گشتہ کڑی تھی
چپکے سے لے کر نام تیرا گزر دیں گے یہ زندگی زمانے😍😍 کو بتایں گے پیار ایسے بھی ہوتا ہے
ہے اِ نتظار اِسے بھی تمھاری خُو شبو کا ہَوا گلی😻😻 میں بہت دیر سے رُکی ہُوئی ہے
اک نظر تجھے دیکھ لینے❤️❤️ سے ساری دنیا حسین لگتی ہے
پیار ہو گیا ہے تم سے خود سے😻😻 زیادہ حد سے زیادہ سب سے زیادہ
کسی اور کو سوچنے کی گنجائش نہیں باقی😘😘 بس تم پر ہی ختم ہے یہ داستاں میری
جذبہ عشق سچا نہ ہوتا تو راستہ بدل لیتے😻😻 میرے راستوں کا گزر تم سے تم تک ہے
سانسوں کا سفر تم سے تم تک ہے❤️❤️ ہاں میری محبّت بھی تم سے تم تک ہے