پھر کھو نہ جائیں ہم کہیں دنیا کی بھیڑ میں ملتی ہے💕💕 پاس آنے کی مہلت کبھی کبھی
میں چاہوں بھی تو وہ الفاظ نہ لکھ پاؤں جس میں بیاں ہو جاۓ💕💕 کہ کتنی محبت ہے تم سے
آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے🥰🥰 بعد آج کا دن گزر نہ جائے کہیں
کیا کہا عشق جاودانی ہے🔥🔥 آخری بار مل رہی ہو کیا
عشق نازک مزاج ہے بے💞💞 حد عقل کا بوجھ اٹھا نہیں سکتا
دیکھو یہ کسی اور کی آنکھیں ہیں کہ میری دیکھو💞💞 یہ کسی اور کا چہرہ ہے کہ تم ہو
تمھارے شہر کا موسم بڑا سہنانا لگے میں💕💕 ایک شام چرا لوں اگر برا نا لگے
تیرے حسن کے کیوں نہ ہوں چرچے جاناں ہماری محبّت💛💛 کا ہر رنگ تجھ میں سمایا ہے
تیرا جنت میں ساتھ مانگا ہے🔥🔥 یہ دنیا تو محض فانی ہے
تُمھیں دیکھتا ہوں اس نظر سے 🥰🥰 جس نظر سے تُمھیں نظر نہ لگے
اب میں سمجھا تیرے رخسار پہ تِل کا مطلب💛💛 دولتِ حُسن پہ دربان بٹھا رکھا ہے
بچا کے رکھا ہے خود کو تیری خاطر💛💛 کوئی پیار سے دیکھے تو بُرا لگتا ہے
میری زندگی میری جان ہو🥰🥰 تم میرے لیے سکون کا دوسرا نام ہو تم
ہم اس موڑ پر آ پہنچے ہیں محبت میں ہم اس موڑ پہ آ پہنچے ہیں محبت میں جہاں💕💕 دل کسی اور کو چاہے تو گناہ ہوتا ہے
میں اور اس کو بھول جاؤں کیسی باتیں کرتے ہو میں اور اس کو بھول جاؤں کیسی باتیں کرتے ہو صورت تو پھر صورت مجھے🔥🔥 اس کا نام بھی پیارا لگتا
ہمیں نہیں آتی ہمیں نہیں آتی ہم جس کا ہاتھ 💞💞پکڑ لیں گے شہزادی بنا دیں گے
دنیا سے بے خبر کر دو تو جو مرضی مانگ لیں ہر چیز قربان ہے🔥🔥 میری تو جو مرضی مانگ لے
تمہاری بات لمبی ہے مثالیں ہیں دلیلیں ہیں تمہاری بات لمبی ہے مثالیں ہیں دلیلیں ہیں🥰🥰 ہماری بات مختصر ہے ہمیں تم سے محبت ہے
وہ کیوں نہ روٹھتی میں نے بھی تو خطا کی تھی وہ کیوں نہ روٹھتی میں نے بھی تو خطا کی تھی💛💛 بہت خیال رکھا تھا بہت وفا کی تھی
کوئی تسبیح میں جیسے دھاگا ہو کوئی تسبیح میں جیسے دھاگا ہو 💕💕 ایسے سانسوں کے درمیان ہو تم
تم جان ہو میری تم یہ جانتی💞💞 ہو مگر ماننے کہ انکار کرتی ہو
ملاقاتیں نہیں ممکن ہمیں احساس ہے ملاقاتیں نہیں ممکن ہمیں احساس ہے لیکن تمہیں🔥🔥 ہم یاد کرتے ہیں بس اتنا یاد رکھنا
میری طرف سے پیام آیا ہے خط کھول کے🥰🥰 دیکھ میری طرف سے سلام آیا ہے
کسی گلاب میں اتنی خوشبو نہیں کسی گلاب میں💕💕 اتنی خوشبو نہیں جتنا مجھ میں تم مہکتے ہو