اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی💕💕 محفل میں کہ وہ نگاہ اٹھائیں تو ہم سلام کریں
ضروری تو نہیں کہ لوگ آگ سے جل جائیں کچھ 💕💕لوگ تو ہمیں ایک ساتھ دیکھ کر جل جاتے ہیں
آنكھوں ميں ميرى ٹھہرو يا دل ميں اتر 🔥🔥جاؤ گھر دونوں تمہارے ہيں تم چاہے جدہر جاؤ
محبت سے مارو گے تو مر جائیں گے💗💗 ہم گاوں کے لوگ زیادہ سیانے نہیں ہوتے
بڑی طلب ہے ،تیرے دیدار کی، میری بے چین نگاہوں کو کسی شام چلے💛💛 آو ،ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر
مُحبت خُود بَتاتی ہے سرکارکَہاں کِس کَا ٹِھکَانہ ہے کِسے💕💕 آنکھوں میں رَکھنا ہےکِسے دِل مِیں بَسانا ہے
رم جھم رم جھم ہوتی رہتی ہے یادوں کی پھوار مہکتا رہتا ہے🤤🤤 ،تیرے تصور سے پل پل بدن میرا
ابھی تو چند لفظوں میں سمیٹا ہے تجھے میں نے💛💛 ابھی تو میری کتابوں میں تیری تفسیر باقی ہے
ایک تم اور ایک چاہت تمہاری 🔥🔥 بس ان دو لفظوں میں ہے دنیا ہماری
ہمیں کیا معلوم تھا کہ عشق ہوتا ہے💕💕 کیا بس ایک تم ملے اور زندگی محبت بن گئی
کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار 🤤🤤پھر بھی نظر کو حسرتِ دیدار رہ گئی
کسی مانوس لمحے میں کسی مانوس چہرے سے 💗💗محبت کی نہیں جاتی محبت ہو ہی جاتی ہے
اُس نے دیکھیں 💛💛اُس نےچومی میں نے رکھ دیں سنبھال کرآنکھیں
ملائم ہاتھ ، خمِ زُلف ، ادائے نین اور یاقوت💛💛 ہونٹ واللہ قتل باقی ہے اوزار تو سب ہی پورے ہیں
معصومیت کا کچھ ایسا انداز تھا میرے صنم کا اُسے💕💕 تصویر میں بھی دیکھوں تو پلکیں جُھکا لیتی ہے
تیری آنکھوں کی قسم زندگی سمجھا ہے تجھے تجھ کو🔥🔥 کچھ سوچ کہ سانسوں میں شراکت دی ہے
جب تیرے نین مُسکراتیں ہیں🤤🤤 زیست کے رنج بھول جاتے ہیں
کيا خبر اِک نَظر ہی پڑ جائے💗💗 ہم تمہارے ليئے ہی سنورتے ہيں
تو مجهے عشق کے اصول نا سمجها ممکن ہے🤤🤤 کہ مجھ سا دیوانہ تمہیں کہیں نہ ملے
تجھ میں کھوئی رہوں میں مجھ میں کھویا رہے💕💕 تو خود کو ڈھونڈ لیں گے پھر کبھی
خود کو باوضو کیا تیرے تصور سے بھی پہلے میں نے🤤🤤 اس درجہ تیرے عشق کو پاکیزہ رکھا
میں بھی گریجویٹ ہوں تم بھی گریجویٹ🔥🔥 علمی مباحثے ہوں ذرا پاس آ کے لیٹ
نہ تمہیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہے💗💗 اس قدر ٹوٹ کے چاہو مجھے پاگل کر دو
گر سکوں چاہیے اس لمحۂ موجود میں💕💕 بھی آؤ اس لمحۂ موجود سے باہر نکلیں