دے کوئی طبیب آ کے، ہمیں ایسی دوا بھی لذت بھی رہے 💛💛درد کی ، مل جائے شفا بھی
ہے عکس تیرا میسر جس سمت بھی دیکھوں💛💛 کیا ہر کوئ تم سا ہے، یا سارا جہاں تم ہو
اپنے انجام سے واقف ہوں مگر کیا کروں 🧡🧡 مجھے اِک شَخص نے دیوانہ بنا رکھا ہے
مجهے کسی سے غرض نہیں , مجهے کام ہے اپنے کام سے تیرے ذکر سے ،تیری😶😶 فکر سے ،تیری یاد سے ،تیرےنام سے
تیرے ﺩﯾﺪﺍﺭ ﭘﮧ ﺟﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮨﻮﺗﺎ 😻😻 یہ ﺭﻭﺯ ﺭﻭﺯ ﮨﻮﺗﺎ ، یہ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﮨﻮﺗﺎ
میری آنکھوں کی رونق, اور دل کا قرار ھو تم 😍😍 میری ٹھنڈی آئس کریم اور آم کا اچار ہو تم
تجھسے محبّت کے لیے تیری موجودگی کی ضرورت نہیں میری رگ رگ میں🧡🧡 تیری موجودگی کا احساس کافی ہے
تیرے ہونے سے میرا وجود ہے اے ہمنوا، اے ہم نفس تو نہیں تو😶😶 میں کچھ بھی نہیں، ہاں کچھ بھی تو نہیں
جیسے دھاگے ہوں تسبی میں 💛💛 ایسے سانسوں کے درمیان ہو تم
یاد کتنا کیا اس بات کا حساب کتاب کون کرے😻😻 وہ یاد آتا ہے اور بے حساب آتا ہے
لے کر اسکو باہوں میں سوچتے رہے آگ ہے😻😻 جہنم کی پھر کیوں ہے مزا جنّت کا
سب ہوتا ہے😍😍 تیرے بگیر فقط اک گزارا نہیں ہوتا
تم مجھے سوچو کبھی یہ چاہت ہے میری میں🧡🧡 تمہیں جان کہوں یہ حسرت ہے میری
تصور میں، تخلیل میں، خوابوں میں، خیالوں میں😻😻 میری بیتاب نظروں نے جدھر دیکھا تمہیں دیکھا
ایسے الزام سے پھر بھلا کون مکرنا چاہے😶😶 مجھ کو منسوب کریں تجھ سے زمانے والے
لوگوں نے روز کچھ نیا منگا خدا سے💛💛 اک ہم ہی تیرے خیال سے آگے نہیں گئے
تیرے سوا کسی اور کی😍😍 تمنا کروں پہلے کبھی کی ہے جو اب کروں
پیار ہو گیا ہے تم سے 😍😍 خود سے زیادہ حد سے زیادہ سب سے زیادہ
یوں تو ہم اپنے آپ میں گم تھے 😍😍 پر سچ تو یہ ہے کے وہاں بھی تم تھے
وہ جواب طلب ہے مجھ سے کے بھول تو نہ جاؤگے اب جواب کیسے🧡🧡 دوں جب سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
خدا نہ کرے کبھی دور ہونا پڑے تم سے سنا ہےجی نہیں😍😍 پاتا کوئی جاں سے بچھڑ جانے کے بعد
اے دوست ہم نے ترک محبت کے باوجود محسوس 💛💛کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی
محبتوں میں دکھاوے کی دوستی 😶😶نہ ملا اگر گلے نہیں ملتا تو ہاتھ بھی نہ ملا
گلا بھی تجھ سے بہت ہے مگر محبت بھی💛💛 وہ بات اپنی جگہ ہے یہ بات اپنی جگہ