نہ تمہیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہے 😍😍 اس قدر ٹوٹ کے چاہو مجھے پاگل کر دو
کب نہیں ناز اُٹھائے ہیں تمہارے میں نے دیکھو آنچل پے😍😍 سجاے ہیں ستارے میں نے
دھیمے سروں میں کوئی مدھر گیت چھیڑئیے 😘😘 ٹھہری ہوئی ہواؤں میں جادو بکھیریے
طویل شب کے بعد جو سحر ہوئی وہ دیدار سے تیرے منور ہوئی رات کو جو دیکھا تھا خواب میں نے😻😻 صبح تیرے ساتھ میں اس کی تعبیر ہوئی
تیرے چہرے پر اپنا عکس دیکھنا ہے مجھے کہ تجھے😻😻 دیکھ کر لوگ بس مجھے یاد کریں
ہو جاؤ گی مجبور تم بھی کچھ اس طرح رانجھے❤️❤️ کی محبت میں ہیر تھی جس طرح
مجھ کو فرصت ہی کہاں موسم سہانا دیکھوں میں تیری زات😘😘 سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں
رکی ہوئی تهی میری سانس میرے سینے میں ❤️❤️ اسے گلے نہ لگاتا تو گهٹ کہ مر جاتا
طَلب مَوت کی کرنا گُناہِ کبِیرہ ہے مَرنے😍😍 کا شَوق ہے تو عِشق کِیوں نہیں کرتے
فنا ہونے کی اجازت لی نہیں جاتی یہ محبّت ہے😘😘 جناب پوچھ کر کی نہیں جاتی
مہنگائی جيسا عشق ہے میرا ❤️❤️ کم بخت بڑھتا ہى جا رہا ہے
ہاتھ تھاما ہے تو مجھ پر بھروسہ بھی رکھنا ❤️❤️ ڈوب جاؤں گا تمہیں ڈوبنے نہیں دوں گا
بڑی گستاخیاں کرنے لگا ہے میرا دل مجھ سے یه جب سے❤️❤️ تیرا ھوا هے میری سنتا ھی نهیں
درد کی شدت کو کم کیجئے 😍😍 نام لیجئے میرا اور خود پر دم کیجئے
عشق کی گہراٸیوں میں خوبصورت کیا میں ہوں😘😘 تم ہو اور کچھ کی ضرورت کیا
فاصلہ اتنا کے اسکو دیکھ بھی نہیں سکتا قربتیں ایسی کے 😻😻وہ رگ رگ میں رہتی ہے میری
ایک شہزادہ ہے جو اچھا ہے کہانی میں ایک شہزادی ہے❤️❤️ جو ہر بات پہ لڑ پڑتی ہے
ایک شہزادی ہے سرد مزاج کہانی میں ایک شہزادہ ہے😻😻 جو دل سے اُس پر مرتا ہے
تم میرا دوسرا عشق ہو پہلا تو 😘😘تمہاری مسکراہٹ ہے
میں نے اک عرصے سے تجھے ورد میں رکھا ہے ❤️❤️ میرے ہونٹوں پہ تیرے نام کے چھالے ہیں
ﻣﺴﺌﻠﮧ ‘ سارا ‘ ﺍُس سکون کا ہے 😍😍 جو تمہیں دیکھنے سے ملتا ہے
دل سکون ~ چاہتا ہے😻😻 جو تیرے سوا ممکن نہیں
لوگ کہتے ہیں کے مسکان ہے ہونٹوں پہ میرے کون جانے کے😘😘 تصور میں ہنسایا کس نے
مانا کہ جلد باز بہت ہوں پر یقین جانو تمہارے😍😍 خواب تسلی سے دیکھتا ہوں میں