260+ Dard Poetry, Shayari In Urdu 2 Lines - Linepoetry

Dard Poetry Urdu: In This Post, There Is The Emotional Painful Dard Poetry In Urdu For Love, Family With Images To Send Them & Express Your Heart Pain


dard shayari urdu

‏مصروف زندگی میں تیری یاد کے سوا آتا نہیں ہے😭😭 کوئی میرا درد بانٹنے

dard shayari urdu

کیوں ہر اک شخص مجھے درد دے جاتا ہے کیا میرے دل پہ لکھا ہے😭😭 یہاں درد لیئے جاتے ہیں

dard shayari urdu

دل تڑپ تڑپ کر تمہیں یاد کرتا ہے محسوس کرتا ہے😞😞 درد مگر بول نہیں سکتا

dard shayari urdu

میں روز کہتا ہوں خوش رہو تم تم روز🙄😩 کہتی ہوں درد ہیں مجھے

dard shayari urdu

درد اٹهتا ہے تو تصور میں آجاتے ہیں وہ 😢😢 خدا میرے درد کی عمر دراز کرے

dard shayari urdu

,شاخ عریاں پر کھلا اک پھول اس انداز سے !.جس طرح😩😩 تازہ لہو چمکے نئی تلوار پر

dard shayari urdu

,وہ تو خوش بو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا !.مسئلہ پھول 🙄🙄کا ہے پھول کدھر جائے گا

dard shayari urdu

,ہم بھی کچھ دیکھتے سمجھتے تھے😢😢 !.سب یکایک چھپا دیا کن نے

dard shayari urdu

,زندگی ہے یا کوئی طوفان ہے😭😭 !.ہم تو اس جینے کے ہاتھوں مر چلے

dard shayari urdu

,ہم تو سمجھے تھے کہ اک زخم ہے بھر جائے گا !.کیا خبر تھی😩😩 کہ رگ جاں میں اتر جائے گا

dard shayari urdu

ہاتھ میرے بھول بیٹھے دستکیں دینے کا فن بند مجھ پر جب سے 😞😞اس کے گھر کا دروازہ ہوا

dard shayari urdu

وہ مجھ کو چھوڑ کے جس آدمی کے پاس گیا 😢😢برابری کا بھی ہوتا تو صبر آ جاتا

dard shayari urdu

اس کے یوں ترک محبت کا سبب ہوگا کوئی جی نہیں یہ😩😩 مانتا وہ بے وفا پہلے سے تھا

dard shayari urdu

وہ تو خوش بو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا مسئلہ پھول کا ہے🙄🙄 پھول کدھر جائے گا

dard shayari urdu

چنتی ہیں میرے اشک رتوں کی بھکارنیں😢😢 محسنؔ لٹا رہا ہوں سر عام چاندنی

dard shayari urdu

جو دے سکا نہ پہاڑوں کو برف کی چادر وہ😭😭 میری بانجھ زمیں کو کپاس کیا دے گا

dard shayari urdu

اب کے بارش میں تو یہ کار زیاں ہونا ہی تھا اپنی کچی بستیوں😞😞 کو بے نشاں ہونا ہی تھا

dard shayari urdu

وفا کی کون سی منزل پہ اس نے چھوڑا تھا کہ وہ تو یاد ہمیں 😩😩بھول کر بھی آتا ہے

dard shayari urdu

تو میں بھی خوش ہوں کوئی اس سے جا کے کہہ دینا اگر وہ خوش ہے😭😭 مجھے بے قرار کرتے ہوئے

dard shayari urdu

میری درد کی دوکان ہے صاحب جو اپنوں😩😩 کی بےوفائی سے چلتی ہے

dard shayari urdu

ترے کہنے پہ چھوڑا ہے تجھے زمانے 😞😞سے نہ کہنا بے وفا ہوں

dard shayari urdu

قیامت کے دن سوال ہو بے وفاؤں کا اور تم مجھے گلے لگا کر🙄🙄 کہو خدا کے لیے چپ رہنا

dard shayari urdu

اب یہ بھی نہیں ٹھیک کہ ہر درد مٹا دیں کچھ درد کلیجے😞😞 سے لگانے کے لیے ہیں

dard shayari urdu

عشق کی چوٹ کا کچھ دل پہ اثر ہو تو سہی 😭😭 درد کم ہو یا زیادہ ہو مگر ہو تو سہی

×

The image will start downloading in 5 seconds.

×