جب بھی ہوگی پہلی بارش تمکو سامنے پائیں گے وہ بوندوں سے🌨️🌨️ بھرا چہرہ تمہارا ہم دیکھ توہ پائیں گے
خود کو اتنا بھی نہ بچایا کر🌦️🌦️ بارش ہوا کرے توہ بھیگ جایا کر
پت جھڑ دیا تھا وقت نے سوگات میں مجھے مےنے🌨️🌨️ وقت کی جب سے ساون چرا لیا
لاکھ برسے جھوم کے ساون مگر وہ بات کہاں جو ٹھنڈک پڑتی ہے💛💛 دل میں تیرے مسکرانے سے
ہر پل دل میں تیری یاد ہوتی ہے💖💖 بن موسم جیسے برسات ہوتی ہے
بن موسم برسات برس😍😍 جا پھر یاد اسکی تازہ کر جا
بن موسم بارش ہو جاتی ہے🌦️🌦️ جب یاد پرانی تازہ ہو جاتی ہے
چلو ساتھ کہیں گھوم آتے ہے😍😍 رم جھم سی بارش میں بھیگ آتے ہے
وقت بارش کا اور تیرا ساتھ زندگی🌨️🌨️ سے اور کیا مانگو سوگات
ایک تیرے آنے کا انتظار باکی ہے بادل بھی💛💛 برسات کر چلے گئے
آئی بارش یاد آیا زمانہ وہ گرتی💖💖 بارش میرا تیرے پیچھے جانا
بارش کی بوندیں چھو کر تن😍😍 کو گزری یادیں پرانی پھر دل سے نکلی
خوشبو ہر طرف فضاؤں میں پھیل گئی اثر ایسا 😍😍ہوا بوندوں کا زمین کو چھونے سے
کچھ آنسو پانی کے ساتھ مل گئے 😻😻کچھ ایسا تھا تیرا بارش میں یاد آنا
بارشیں کھلی جگہ پر ہوتی ہے مگر غم وہ ساون ہے🌨️🌨️ جو ان بند کمروں میں برستا ہے
برسات کی ہے بوندیں بوندوں میں ہے خوشبو یے💖💖 لمحہ توہ دل کا احساس چھو جاتا ہے
موسم عشق ہے تو ایک کہانی بن کے آ میری روح کو بھیگا دے💛💛 جو تو وہ پانی لیکر آ
تمام رات نہایا شہر بارش میں وہ رنگ اتر ہی گئے💖💖 جو اترنے والے تھے
وقت بارش کا اور تیرا ساتھ زندگی سے💛💛 اور کیا مانگو سوگات
ایک تیرے آنے کا انتظار باکی ہے🌦️🌦️ بادل بھی برسات کر چلے گئے
آئی بارش یاد آیا زمانہ وہ گرتی 🌨️🌨️بارش میرا تیرے پیچھے جانا
بارش کی بوندیں چھو کر تن کو گزری💛💛 یادیں پرانی پھر دل سے نکلی
خوشبو ہر طرف فضاؤں میں پھیل گئی اثر ایسا🌦️🌦️ ہوا بوندوں کا زمین کو چھونے سے
کچھ آنسو پانی کے ساتھ مل گئے🌨️🌨️ کچھ ایسا تھا تیرا بارش میں یاد آنا