کوئی توہ بارش ایسی ہو جو تیرے ساتھ برسے🌦️🌦️ تنہا توہ میری آنکھیں ہر روز برستی ہے
پینے سے کر چکا تھا میں توبہ🌦️🌦️ دوستوں بادلوں کا رنگ دیکھ نیت بدل گی
یہی ایک فرق ہے تیرے اور میرے شہر کی بارش میں تیرے یہاں😻😻 جام لگتا ہے میرے یہاں جام لگتے ہے
پہلے بارش ہوتی تھی توہ یاد آتے تھے😍😍 اب جب یاد آتے ہو توہ بارش ہوتی ہے
ائے بارش برس برس🌨️🌨️ اور برس آج تو اسکی یادوں کو بہا لیجا
حیرت سے تاکتا ہے صحرا بارش کے نذرانے کو کتنی دور سے❤️❤️ آئی ہے یے ریت سے ہاتھ ملانے کو
برس رہی تھی بارش 🌦️🌦️باہر اور وہ بھیگ رہے تھے مجھ میں
ابکے بارش میں توہ یے کار زیاں ہونا ہی تھا اپنی ❤️❤️کچی بستیوں کو بے نشاں ہونا ہی تھا
عجب لطف کا منظر دیکھتا رہتا ہوں بارش میں بدن جلتا ہے😻😻 اور میں بھیگ تا رہتا ہوں بارش میں
پوچھتے تھے نہ کتنا پیار ہے ہمیں تم سے😍😍 لو اب گن لو یے بوندیں بارش کی
ہم بھیگ تے ہے جس طرح سے تیری یادوں میں ڈوب کر اس بارش میں❤️❤️ کہاں وہ کشش تیرے خیالوں جیسی
کہیں پھسل نہ جاؤں تیرے خیالوں میں چلتے چلتے اپنی یادوں کو روکو❤️❤️ میرے شہر میں بارش ہو رہی ہے
مت پوچھو کتنی محبّت ہے مجھے انسے بارش کی بوند بھی اگر انہیں چھو💛💛 جاتی ہے توہ دل میں آگ لگ جاتی ہے
بارش کی بوندوں میں جھلکتی ہے تصویر انکی اور ہم انسے🌦️🌦️ ملنے کی چاہت میں بھیگ جاتے ہے
ذرا ٹھہرو کے بارش ہے یے تھم جائے توہ پھر جانا کسی کا تجھ🌨️🌨️ کو چھو لینا مجھے اچھا نہیں لگتا
رہنے دو کی اب تم بھی مجھے پڑھ نہ سکوگے💛💛 برسات میں کاغذ کی طرح بھیگ گیا ہوں میں
وہ میرے رو بہ رو آئے بھی توہ برسات کے موسم میں میرے آنسو😻😻 بہہ رہے تھے وہ برسات سمجھ بیٹھے
یے بارشیں بھی کم ظالم نہیں یادوں کی بوچھار تمہاری اور انتظار❤️❤️ میں جذبات میرے سیلن کھاتے ہے
تم جو ہوتے توہ بات اور😍😍 تھی اب کی بارش توہ صرف پانی ہے
ہمارے شہر آ جاؤ سدا برسات رہتی ہے کبھی بادل 🌦️🌦️برستے ہے کبھی آنکھیں برستی ہے
خود بھی روتا ہے مجھے بھی رلا دیتا ہے یے😍😍 بارش کا موسم اسکی یاد دلا دیتا ہے
مجبوریاں اوڑھ کے نکل تا ہوں گھر سے آجکل ورنہ شوک 😻😻توہ آج بھی ہے بارش میں بھیگ نے کا
اس بھیگے بھیگے موسم میں تھی آس تمہارے آنے کی تمکو اگر فرصت🌨️🌨️ ہی نہیں توہ آگ لگے برساتوں کو
کل رات مےنے سارے غم آسمان کو سنا دیے🌦️🌦️ آج میں چپ ہوں اور آسمان برس رہا ہے