تیرے دل میں مکام بنا لینگے🌨️🌨️ ابکی بارش میں تمھیں اپنا بنا لینگے
ہاتھ میں ہاتھ ہو تیرا میرا ساتھ ہو بھیگ جائے🌨️🌨️ بارش میں پھر ایسی ملاقات ہو
تیرے بنا بھی ہوتی ہے💛💛 بارش اب ہم خوش نہیں اداس ہوتے ہے
موسم کا بھی انتظار ہوتا ہے جب دل 🌦️🌦️کسی کے پیار میں گرفتار ہوتا ہے
بہت شدت سے😍😍 یاد آتے ہو تم بہت شدت کی بارش میں
ذرا سنبھل کر چلنا تم بہکتے💛💛 جاتے ہے لوگ بارش ہو یا محبّت
بارش میں بھیگی وہ سامنے کھڑی تھی❤️❤️ نظر میری بھی بس اس پر ٹکی تھی
بارش میں اکیلا پن اور گرجتے بادل یے😍😍 سب ہمیں تمہاری یاد دلاتے ہے
بارش کا یے موسم کچھ یاد دلاتا ہے کسی کے🌨️🌨️ ساتھ ہونے کا احساس دلاتا ہے
ائے بادل اتنا برس کی نفرتیں ڈھل جائے انسانیت🌦️🌦️ ترس گئی ہے پیار پانے کے لئے
کیا روگ دے رہی ہے یے نئے موسم کی بارش مجھے یاد آ رہے💛💛 ہے مجھے بھول جانے والے
اگر ہماری چاہتوں کے مطابق زمانے میں ہر بات ہوتی توہ بس ہم ہوتے❤️❤️ تم ہوتے اور ساری رات برسات ہوتی
اس بارش کے موسم میں عجیب سی کشش ہے نہ چاہتے😍😍 ہوئے بھی کوئی شدت سے یاد آتا ہے
بارش کی طرح تجھ پے برستی رہے خوشیاں ہر بوند تیرے 🌨️🌨️دل سے ہر ایک غم کو مٹا دے
جب تیز ہوائیں چلتی ہے توہ جان ہماری جاتی ہے موسم ہے🌦️🌦️ بارش کا اور یاد تمہاری آتی ہے
ہوا بھی رک جاتی ہے کہنے کچھ ترانے بارش کی بوندیں بھی ❤️❤️اسے چھونے کو کرتی ہے بہانے
سنا ہے بارش میں دعا قبول ہوتی ہے💛💛 اگر ہو اجازت توہ مانگ لو تمھیں
ٹوٹ پڑتی تھی گھٹائیں جن کی آنکھیں دیکھ کر وہ بھری❤️❤️ برسات میں ترسے ہے پانی کے لئے
اس دفع توہ بارشیں رکتی ہی نہیں ہم نے😍😍 کیا آنسو پئے کے سارے موسم رو پڑے
بارشوں میں چلنے سے ایک بات یاد آتی ہے پھسلنے کے🌨️🌨️ ڈر سے وہ ہاتھ تھام لیتے تھے
میں تیرے ہجر کی برسات میں کب تک بھی گوں ایسے💛💛 موسم میں توہ دیواریں بھی گر جاتی ہے
تپش اور بڑھ گئی ان چند بوندوں کے بعد کالے سیاہ بادلوں نے🌦️🌦️ بھی بس یوں ہی بہلایا مجھے
بارشیں کچھ اس طرح سے ہوتی رہی مجھ پے خواہشیں سوکھتی🌦️🌦️ رہی اور پلکیں بھیگ تی رہی
ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں 🌨️🌨️کچا مکان ہے تیرا کچھ توہ خیال کر