دیکھو اس عجیب طرح سے بھی عشق ہم سے نبھاتے ہے وہ ہمی پی غصہ کر پھر😠😠 کندھے پے سر رکھ سو جاتے ہے وہ
غصے میں جو چھوڑ جائے وہ واپس آ سکتے ہیں مسکرا کر😠😠 چھوڑ جانے والے کبھی واپس نہیں آتے
ہمارا روٹھنا منانا توہ لگا رہتا ہے ہماری آنکھوں میں پیار انکے😠😠 چہرے پر غصہ توہ صدا رہتا ہے
انکو آتا ہے ہم پر غصہ 😄😄اور ہمیں انکے غصے پر پیار آتا ہے
زندگی میں کبھی اس انسان کو مت کھونا جو خود ہی غصہ😡😡 کرے اور پھر آپکو مانا بھی لے
اتنا بھی ہم سے ناراض نہ ہوا کرو تھوڑے😄😄 برے ضرور ہے پر بےوفا نہیں
جنہیں غصہ آتا ہے وہ لوگ سچے ہوتے ہیں مے نے جھوٹے😠😠 لوگوں کو اکثر مسکراتے دیکھا ہے
بےحد غصہ کرتے ہو آجکل نفرت کرنے😠😠 لگے ہو یا محبّت زیادہ ہو گئی
میرے غصے پر غصہ کرنے والے ہی ملے مجھے😄😄 منانے والا توہ کوئی ہے ہی نہیں
غصہ ہونے کے بعد بھی ایک دوسرے کی😡😡 پرواہ کرنا یہی توہ سچی محبّت ہے
تم جب غصہ ہو جاتے ہو توہ ایسا لگتا ہے😠😠 مناتے مناتے زندگی گزار دوں
غصہ کیوں کرتے ہو بات بات😠😠 پر تم شک زیادہ کرتے ہو یا پیار
تمہارا غصہ بھی اتنا پیارا ہے کے دل کرتا ہے😡😡 تمہیں دن بھر تنگ کرتے رہیں
انکا غصہ اور میرا پیار ایک جیسا ہے کیوں کی نہ توہ انکا غصہ😄😄 کم ہوتا ہے اور نہ میرا پیار
غصہ ہونے کے بعد بھی ایک دوسرے😃😃 کی پرواہ کرنا یہی توہ سچی محبّت ہے
تم جب غصہ ہو جاتے ہو توہ ایسا لگتا ہے😠😠 مناتے مناتے زندگی گزار دوں
غصہ کیوں کرتے ہو بات بات😃😃 پر تم شک زیادہ کرتے ہو یا پیار
تمہارا غصہ بھی اتنا پیارا ہے کے دل کرتا ہے😠😠 تمہیں دن بھر تنگ کرتے رہیں
انکا غصہ اور میرا پیار ایک جیسا ہے کیوں کی نہ توہ انکا😠😠 غصہ کم ہوتا ہے اور نہ میرا پیار
کیسے کہہ دیں کے انکے کچھ نہیں لگتے ہم انکے غصے😄😄 پر آج بھی ہمارا ہی حق ہے
کتنا غصہ تھا من میں میرے اسکے دو آنسو😄😄 دیکھ کر ہی سارا غصہ ختم ہو گیا
مجھے تیرے غصے سے😃😃 ڈر نہیں لگتا تیری ناراضگی سے لگتا ہے
جو دوست تمہارا غصہ برداشت کرے اور تمہارے ساتھ رہے😡😡 توہ سمجھ لو کے تمہارا سچا دوست ہے
دو پل کا غصہ زندگی😠😠 بھر کے لئے رشتے ختم کر دیتا ہے