آپ نے ہمیں ٹھکرا دیا کوئی غم نہیں بد نصیب تو آپ ہیں😃😃 جس کی قسمت میں ہم نہیں
پاس رہ کے بھی انائیں ایک جیسی ہیں تکلیف وہ نہیں کرتے😃😃, مخاطب ہم نہیں کرتے
بے وقت، بے وجہ، بے حساب مسکرا دیتا ہوں آدھے😡😡 دشمنوں کو تو یوں ہی ہارا دیتا ہوں
سہی وقت پر کروا دینگے حدوں کا احساس کچھ تلاب😠😠 خود کو سُمندر سمجھ بیٹھے ہیں
مجھے سمجھنا تیرے بس کی بات نہیں سوچ🤬🤬 بلند کر یا پھر سوچنا چھوڑ دے
تیری محبّت کو کبھی کھیل نہیں سمجھ ورنہ کھیل تو اتنے😃😃 کھیلے ہیں کے کبھی ہارے نہیں
ممکن نہیں ڈر ڈر جھک جاؤں میں میرا رب😡😡 بھی ایک میرا سر بھی ایک
تیرے عشق کے پانچ نقطوں سے بھاری ہے میری آنا کے😀😀 نون میں جو ایک نقطہ ہے
ہار کی پروا کرتا تو جیتنا چھوڑ دیتا لیکن جیت میری زد ہے🤬🤬 اور زد کا میں بادشاہ ہوں
اوقات کی بات مت کیجئے😃😃 آپ جیسے رُلا کے آیا ہوں
ابھی وقت خراب ہے اس لئے چپ ہوں سب 😠😠کا حساب ہوگا جب دماغ خراب ہوگا
شکستہ ہو کے😀😀 بھی ناقابل شکست ہوں میں
عزت نفس جس سے زخمی ہو😡😡 دھوپ بہتر ہے ایسی چھاؤں سے
ohoo! تم روٹھو اور میں مناؤں ایک کام🤬🤬 کرو تم بھاڑ میں جاؤ
زمین پر آؤ پھر دیکھو ہماری اہمیت کیا ہے بُلندی سے😃😃 کبھی ذروں کا اندازہ نہیں ہوتا
سیکھ تھوڑی منافقت🤬🤬 ورنہ لوگ دیوار سے لگا دیں گے
مجھے معلوم ہے اڑتی پتنگ کی روایت گلے مل کر🤬🤬 گلہ کانٹوں وہ مانجہ نہیں ہوں میں
جو میرے ضبط کا شیرازہ منتشر کر 😡😡دے تیرے ستم کو ابھی وہ ادا نہیں آتی
خدا کا خوف تھا😠😠 صاحب ورنہ کھیلنا ہمیں بھی آتا تھا
سر نہ کھائیں زمانے والے🤬🤬 ہم نہیں سمجھ میں آنے والے
غصہ آنا سب کے لئے ضروری ہے پر غصہ نکالنا کہاں ہے😡😡 یے سمجھنا ضروری ہے
غصہ بہت چالاک ہوتا ہے😃😃 اکثر کمزور پر ہی نکلتا ہے
میرا غصہ وہاں پر ختم ہو جاتا ہے 😠😠Sorry جہاں پیار سے وہ بولتے ہے اچھا بابا
تجھے غصہ دلانا ایک سازش ہے میری تیرا روٹھ کے😃😃 مجھ پر یوں حق جتانا اچھا لگتا ہے