بے موت مر جاتے ہیں🤨🤨 بے آواز رونے والے
آج خود کو اتنا تنہا محسوس کیا جیسے😕😕 لوگ دفنا کے چھوڑ گئے ہوں
جسم کی چوٹ تو وقت کے ساتھ ٹھیک ہوجاتی ہے مگر لفظوں اور رویوں کے🙄🙄 زخم کبھی نہیں ٹھیک ہوتے
معافی اتنی ہی خوبصورتی سے مانگنی چاہیے جتنی بد صورتی🥺🥺 سے اس کا دل دکھایا ہو
چھوڑ دیا اب لوگوں کے پیچھے چلنا جس کو جتنی 😢😢عزت دی اس نے اتنا ہی گرا ہوا سمجھا
اگر پنسل بن کر کسی کی خوشیاں نہیں لکھ سکتے تو کوشش کرو کہ😕😕 ربڑ بن کر کسی کے غم مٹادو
جو دل کے سچے ہوتے ہیں🤨🤨 وہ اکثر تنہا ہوتے ہیں
دل جس بات پہ ضد کرتا ہے🙄🙄 رب اسی بات پہ آزماتا ہے
وہ کتابوں میں درج تھا ہی🥺🥺 نہیں جو پڑھایا سبق زمانے نے
جیسا سلوک تو مخلوق خدا سے کرے گا ویسا ہی😔😔 سلوک خدا تیرے ساتھ کرے گا
مجھے اپنے کردار پر اتنا تو یقین ہے کوئی مجھے😕😕 چھوڑ تو سکتا ہے مگر بھلا نہیں سکتا
قدر تو وہ ہوتی ہے جو کسی کی موجودگی میں ہو جو😢😢 کسی کے بعد ہو اسے پچھتاوا کہتے ہیں
زخم کھانا بڑی بات نہیں😔😔 زخم کھا کر مسکرانا بڑی بات ہے
سب سے خطرناک ناراضگی وہ ہوتی ہے جس میں آپ کبھی اس شخص🤨🤨 پر جتاتے نہیں کہ آپ ناراض ہیں
کفر کے بعد سب سے بڑا گناہ دل دکھانا ہے😢😢 چاہے وہ مومن کا ہو یا کافر کا
جب درد حد سے بڑھ جاتا ہے🙄🙄 تو انسان روتا نہیں خاموش ہوجاتا ہے
زندگی میں ملتا تو بہت کچھ ہے، بس ہم حساب🥺🥺 اسی کا رکھتے ہیں جو نہ مل سکا
اکڑ اگر انسان کو نہ بھی😔😔 گرائے تو اکیلا ضرور کردیتی ہے
بہترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے ورنہ اچھی باتیں😕😕 تو دیواروں پہ بھی لکھی ہوتی ہیں
بدلتی ہوئی چیزیں اچھی ہوتی ہیں مگر یقین کیجئے😢😢 بدلتے ہوئے 'اپنے' بہت تکلیف دیتے ہیں
وقت، موسم اور لوگ سب کی ایک سی فطرت ہوتی ہے🙄🙄 کب، کون، کہاں بدل جائے پتا ہی نہیں چلتا
خوبصورت زندگی کا راز دعا کی🤨🤨 جائے دعا دی جائے دعا لی جائے
چھوٹے ذہنوں میں ہمیشہ خواہشیں اور بڑے🥺🥺 ذہنوں میں ہمیشہ مقاصد ہوا کرتے ہیں
دھوپ کا تو بس نام ہی بدنام ہے😕😕 جلتے تو لوگ ایک دوسرے سے ہیں