عجیب تماشا ہے کسی کو احساس دلانے😢😢 کے لیے اپنے احساس مارنے پڑتے ہیں
جن کے دل نرم ہوتے ہیں زندگی ان کے ساتھ اتنا ہی😕😕 سختی سے پیش آتی ہے
کوئی کتنی ہی نہ انصافی کرلے☹️☹️ آخر میں انصاف تو اسی ذات نے کرنا ہے
وقت بتاۓ گا تم کو😢😢 کتنے نایاب تھے ہم
جو لوگ صبر رکھتے ہیں یا تو وہ جیت جاتے😥😥 ہیں یا پھر سیکھ جاتے ہیں
اکثر وہی چیز پسند آتی ہے😕😕 جس کا ملنا مشکل ہوتا ہے
تمہارا اپنا وہ ہے جو کسی اور کی😩😩 خاطر تمہیں نہ چھوڑے
جن کی کوئی عزت نہیں ہوتی وہ دوسروں کو بے عزت کر کے🤨🤨 فخر محسوس کرتے ہیں
زندگی اتنی مصروف کرلو کے دوسروں کے😢😢 عیب دیکھنے کا وقت ہی نہ ملے
جو دل اور نظر سے اتر گئے🤨🤨 پھر کیا فرق پڑتا ہے کہاں گئے
جنھیں احساس ہی نہ ہو ان کے😩😩 ساتھ گلے کیسے شکوے کیسے
جو باتیں تکلیف دیں انھیں دل میں رکھنے🤨🤨 کی بجاے پاؤں کے نیچے رکھیں
کیا ہوتی ہے تکلیف کیا ہوتی ہے اذیت کیا ہوتا ہے☹️☹️ ٹوٹنا وقت سمجھا دیگا تمہیں
انسان کی دراصل موت تب ہوتی ہے جب وہ کسی 😕😕کے دل میں سے نکلتا ہے
محبّت جھوٹی سچی نہیں ہوتی😢😢 لوگ جھوٹے سچے ہوتے ہیں
میں کسی سے ناراض نہیں ہوتا😥😥 بس خاص سے عام کر دیتا ہوں
رشتے ناتوں کی فکر کرنا چھوڑ دو جس نے🤨🤨 جتنا ساتھ نبھانا ہو وہ اتنا ہی نبھاے گا
جب وقت کروٹ لیتا ہے نہ تو بازیاں نہیں☹️☹️ زندگیاں پلٹ جاتی ہیں
زندگی بہت خوبصورت ہوتی ہے اسے بے کار لوگوں کے😩😩 پیچھے برباد مت کریں
قابل نفرت ہیں وہ رشتے🤨🤨 جو بات بات پی آزمائش لیتے ہیں
کبھی کبھی کسی سے اتنی شکایت ہوتی ہے کے شکایت کرنے😕😕 کو بھی دل نہیں کرتا
زیادہ کی طلب انسان😥😥 کو نہ قدرہ بنا دیتی ہے
دھوکہ دے کر کوئی نہیں بچتا کسی☹️☹️ کی آہ نسلیں اجاڑ دیتی ہے
جب کسی نے چھوڑنا ہو تو اس کے😢😢 بولنے کا انداز بدل جاتا ہے