لڑکی: تم لڑکے ہم لڑکیوں سے کب ڈرتے ہو؟ لڑکا: جب تم لڑکیوں 🥴🥴کو بغیر میک اپ میں دیکھتے ہیں
بابا جی کہتے ہیں! کہ عاشقی بھی یسو پنجو کا کھیل ہے😭😭 ادھر گھر پتہ لگا ادھر دے تھپڑ پر تھپڑ
آج کل کی لڑکیاں سب کچھ برداشت کر سکتی ہیں😜😜 لیکن کسی شادی میں اپنے جیسا سوٹ نہیں
اتنا دبلا ہو گیا ہوں صنم تیری جدائی سے کھٹمل بھی🤣🤣 کھینچ لیتے ہیں مجھے چارپائی سے
کوئی ویلی نکمی لڑکی جس کو گھر میں ہر وقت ڈانٹ پڑتی ہو🥴🥴 میں اس کے دُکھ سننا چاہتا ہوں
ہم نے مانا کہ رپلائی نہ کرو گے تم لیکن ٹرائی کرتے🤪🤪 رہیں گے ہم بھی بلاک ہونے تک
میری دس سالہ تحقیق کا حیرت انگیز نتیجہ جب تک ہم بڑے نہیں ہو جاتے😩😩 نا تب تک ہم چھوٹے ہی رہتے ہیں
امی جب بھی بولے کہ موبائل چھوڑ دو خدارا چھوڑ دیا کریں امی کے قدموں کے نیچے😜😜 جنت کے ساتھ ساتھ جوتی بھی ہوتی ہے
جس بھی شادی میں جاتا ہوں کسی نہ کسی لڑکی سے پیار ہوجاتا ہے😭😭 لیکن آج غضب ہو گیا دُلہن ہی پسند آگئی
کیا کوئی مجھ معصوم کو بھی بتائے😏😏 گا کہ محبت کس کلرکی ہوتی ہے؟
یہ وہ واحد ملک ہے جہاں پیسوں کیلئے بینک کے بعد محفوظ ترین🙄🙄 جگہ شلوار والی جیب سمجھی جاتی ہے
اگر تمہارے وعدے نہ ہوتے کچے🥴🥴 تو اب ہوتے ہمارے دو بچے
یہ اتوار نہیں آساں بس اِتنا ہی سمجھ لیجئے اِک کپڑوں🤪🤪 کا دریا ہے اور دھوکے سُکھانا ہے
بابا جی کہتے ہیں! کہ یہاں شادی ایک کی ہوتی ہے🤣🤣 سیٹنگ پانچ لوگوں کی ہو جاتی ہے
گھر میں اگر کوئی عقل کی بات کردو تو سب یہی😩😩 پوچھتے ہیں "کِتھوں سن کے آیا اے"
افریقہ میں ایک کالے شوہر نے اپنی کالی بیوی کو کالی رات میں کالے سمندر کے پاس بڑے پیارسے😭😭 پوچھا ڈارلنگ بیٹھی ہو یا چلی گئی
پیٹ کے اندر سب کچھ چلا جاتا ہے🤪🤪 بس پیٹ ہی اندر نہیں جاتا۔
صرف سوچے ہیں کر کے نہیں دیکھے🥴🥴 میرے سارے گناہ ادھورے ہیں
میری غلطیوں کو در گزر کر دیا کریں اکھاڑ تو ویسے😜😜 بھی آپ میرا کچھ نہیں سکتے
میں نے سیکھا ہے ریاضی کے اصولوں سے😏😏 جو ناممکن ہو اٗسے فرض کر لیا جائے
وہ میری ڈائری پڑھ کر رو پڑی اور میرے پاس آ کر کہا تختی🤣🤣 لکھا کر کتنی گندی لکھائی ہے تیری
نگاہیں آج بھی اُس شخص کو تکتی ہیں فراز جس نے کہا تھا میڑک کر🙄🙄 لو آگے پڑھائی بڑی آسان ہے
پڑھائی ایک خوبصورت احساس ہے🤪🤪 اُوپر والی لائن بکواس ہے
ایک تو مجھے یار کی جدائی مار گئی🥴🥴 اور دوسرا خوبصورت ہمسائی مار گئی