ان کے ہونے سے بخت ہوتے ہیں🥰🥰 باپ گھر کے درخت ہوتے ہیں
مجھ کو چھاؤں میں رکھا اور خود بھی وہ جلتا رہا میں نے🤗🤗 دیکھا اک فرشتہ باپ کی پرچھائیں میں
یہ سوچ کے ماں باپ کی خدمت میں لگا ہوں اس پیڑ کا💕💕 سایا مرے بچوں کو ملے گا
دور رہتی ہیں سدا ان سے بلائیں ساحل اپنے💞💞 ماں باپ کی جو روز دعا لیتے ہیں
دھوپ میں باپ اور چلہے پہ ماں💖💖 جلتی ہے پھر جا کہ اولاد پلتی ہے
محبت اسے کہتے ہیں💓💓 جو ہمارے ماں باپ ہم سے کرتے ہیں
باپ کا ہاتھ پکڑنا سیکھو زندگی بھر کسی کے😋😋 پاؤں پکڑنے کی نوبت نہیں آئے گی۔
جو والد کی قدر کرتا ہے وہ کبھی غریب نہیں ہوتا اور جو ماں کی قدر کرتا ہے🥰🥰 وہ کبھی بدنصیب نہیں ہوتا۔
ملنے کو تو ہزاروں لوگ مل جاتے ہیں مگر ہزار غلطیاں معاف کرنے والے💕💕 ماں باپ دوبارہ نہیں ملتے۔
جب انسان اپنے والدین کےلیے دعا کرنا چھوڑ دیتا ہے🤗🤗 تو اس کا رزق روک لیا جاتا ہے۔
ماں باپ کے ساتھ تمہارا سلوک ایسی کہانی ہے جو لکھتے تم ہو لیکن😋😋 تمہاری اولاد تمہیں پڑھ کر سناتی ہے۔
سارے رشتوں کو نبھاکر دیکھ لیا💖💖 ماپ باپ کے سوا کوئی اپنا نہیں ہوتا۔
قیامت سے کم نہیں ہوتا وہ دن جس دن ماں باپ میں سے کوئی ایک نہیں ہوتا۔ اللہ پاک سب کے💞💞 سروں پر والدین کا سایہ سلامت رکھے۔
وفا کرنی ہے تو ماں باپ سے کرو دنیا آپ کو تب ہی پیار کرے گی جب آپ کے💓💓 پاس دنیا والوں کےلیے کچھ ہوگا۔
دنیا میں کامیابی چاہتے🥰🥰 ہو تو اپنے ماں باپ کی خدمت کرو۔
والدین سر پر ہوں تو اولاد بادشاہ ہوتی ہے🤗🤗 اللہ سلامت رکھے سب کی بادشاہی۔
دنیا کی سب سے قیمتی خوشی وہ ہوتی ہے جب تمہارے ماں باپ تمہاری وجہ سے💕💕 مسکرا رہے ہوتے ہیں۔
وقت نے مجھے بہت اچھی طرح سمجھایا کہ سوائے تیرے ماں باپ کے😋😋 کوئی بھی تیرے ساتھ مخلص نہیں۔
والدین کی روک ٹوک بھی ایک نعمت ہے ورنہ💖💖 اولاد جگہ جگہ ذلیل و رسوا ہوتی نظر آئے۔
والدین سے محبت کرو کیونکہ💓💓 ماں باپ دوبارہ نہیں ملتے۔
بازار سب مل جاتا ہے🥰🥰 مگر ماں جیسی نعمت نہیں ملتی۔
رلانا ہرکسی کو آتا ہے۔ ہنسانا بھی ہرکسی کو آتا ہے۔ رلا کے جو منالے وہ "باپ" ہے۔ اور جو رلا کے💖💖 خود بھی روپڑے وہ "ماں" ہے۔
کبھی وقت ملے تو اپنے والدین کے چہروں کی طرف دیکھ لینا! آپ کو پتا چلے گا کہ آپ کا مستقبل بناتے💞💞 بناتے وہ خود کتنا ٹوٹ چکے ہیں۔
ماں کی خدمت سے جنت تو مل جاتی ہے مگر جنت کا دروازہ اس وقت کھلتا ہے💕💕 جب باپ کی عزت کی جائے