وہ جو کہتا ہے خوش رہا کرو اس کو کہو کہ پھر💛💛 میرے ساتھ رہا کرو
رات اپنی تھی😊😊 خیال اس کا تھا
کوئی بے صبر روتا رہا🔥🔥 کوئی بے خبر سوتا رہا
مل گیا وہ شخص تو🥰🥰 نایاب ہوجائیں گے ہم
بچھڑنا جن سے ناممکن تھا مجھے💓💓 ان سے ملے زمانہ بیت گیا
وفا پر قائم ہیں❤❤ مگر محبت چھوڑ دی ہم نے
جسم چھونے سے محبت نہیں ہوتی عشق وہ جذبہ ہے😋😋 جسے ایمان کہتے ہیں
ہوا کچھ نہیں بس💕💕 وہ چپ ہے میں اداس ہوں
رولایا نہ کر اسے زندگی مجھے چپ کرانے💖💖 والا اب کوئی نہیں رہا
دونوں نے فکر چھوڑدی اس نے میری🥰🥰 اور میں نے خود کی
صبح کا پہلا خیال اور😊😊 رات کی آخری یاد ہو تم
حقیقی عشق وہ ہوتا ہے😀😀 حد میں رہ کر بے حد کیا جائے
مجھے تنہا مت کرنا تجھ میں🔥🔥 بسی ہے میری دنیا ساری
زندگی کے سارے مہنگے سبق💖💖 سستے لوگ ہی سکھاتے ہیں
عورت کی عزت کرنا ایک💛💛 عزت دار مرد کی نشانی ہے
لڑکیوں کی عزت بلکل اسی طرح کرو جیسے تم اپنی بہیں 💕💕کی عزت کروانا چاہتے ہو
اپنے بس میں کر لیتے💓💓 ہو کتنا بے بس کر دیتے ہو
ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں ہوتے😋😋 ایسی محبّت کرتے ہیں تم سے
محبّت میں عورت سے کوئی جیتا نہیں ہے اور نفرت میں🔥🔥 عورت کو کوئی ہرا نہیں سکا
میرے ہزار شکوے❤❤ اور تیری اک مسکراہٹ
چنے ہووے ہیں لبوں پر تیرے ہزار جواب شکایتوں😊😊 کا مزا بھی نہیں رہا اب تو
حسین ہوتے ہیں وہ لمحات جو💓💓 گذرتے ہیں تمہارے ساتھ
ہمیں تم اس قدر چاہو💕💕 کہ ہم مگرور ہو جائیں
محبّت کا مزا تب ہے جب محبوب🥰🥰 محرم بن کے ملے