رگوں میں ہے جنوں میں ہے⚡⚡ وطن کا عشق خوں میں ہے
ہماری خاک سے خوشبو وطن کی آۓگی ہمارا خون ہے شامل اِس وطن کی مٹی میں
ہم نبھاتے ہیں اپنا فرض وہاں جہاں موت بھی جانے سے گھبراتی ہے
ہمارا ڈر سے کوئی واسطہ نہیں ہوتا ہم😃😃 وہاں قدم رکھتے ہیں جہاں راستہ نہیں ہوتا
یوں دی ہمیں آزادی کے دنیا ہوئی حیران اے قائد اعظمم تیرا احسان ہے احسان
وطن کے دشمن کا ہر وار ناکام رہے گا ہمارے وطن کا نام تا قیامت قاٸم رہے گا
قبروں میں نہیں ہم کو کِتابوں میں⚡⚡ اٌتارو ہم لوگ مٌحبّت کی کہانی میں مَرے ہیں
اے وطن ہم ہیں تیری شمع کے پروانوں میں زندگی ہوش میں ہے جوش ہے دیوانوں میں
ہے جٌرم اگر وطن کی مِٹی سے مٌحبّت یہ جٌرم سدّا میرے حسابوں میں رہے گا
دل سے نکلے گی نہ مر کر بھی وطن کی الفت 😃😃میری مٹی سے بھی خوشبوئے وفا آئے گی
ہماری خاک سے خوشبو وطن کی آۓگی ہمارا خون ہے شامل اِس وطن کی مٹی میں
ہر کسی کو میسر نہیں شہادت کا رتبہ یہ عزم ہے اپنی مٹی کے لیے قربان ہونے والوں کا
کسی کی ہمت ہے ہماری پرواز میں لائے کمی ہم پروازوں سے⚡⚡ نہیں حوصلوں سے اڑا کرتے ہیں
میں خود غرض نہیں میرے آنسو پرکھ کر دیکھو مجھے فکر چمن ہے غم آشیاں نہیں
نظر بٌری ڈالی اگر تٌم نے میری ارضِ پاک پر میرا وعدہ ہے😃😃 اے دٌشمن، تیری ہستی مِٹا دیں گے
ہم اپنی سانسیں تیرے نام کرتے ہیں اے وطن ہم تیری عظمت کو سلام کرتے ہیں
میرے پرُکھوں کی امانت ہے یہ جنت سا وطن میرا جوتا بھی یہاں سے نہیں جانے والا
آزادی کی کبھی شام ہو نے نہیں دیں گے شہیدوں کی قربانی بدنام ہونے نہیں دیں گے
مَرتے ہیں اٹھتے ہیں اور جھٌکتے نہیں اے⚡⚡ میرے وطن تیرے یہ لال بِکتے نہیں
وطن کیا منائے گا خوشیاں عید کی یہاں تو کپڑوں سے زیادہ کفن بک گئے
اے ارضِ وطن آج بھی اپنا یہ عہد ہے😃😃 ہم حرفِ وفا خون سے تحریر کریں گے
ہم اپنی سانسیں تیرے نام کرتے ہیں اے وطن ہم تیری عظمت کو سلام کرتے ہیں
نکل پڑے ہیں سر پر کفن باندھ کریا اللّه وطن کے بیٹوں کی تو حفاظت کرنا
دعوی جو کرتا تھا گلستاں کی حفاظت کا ⚡⚡ اسی نے تو ہر شاخ چمن کو نوچ رکھا ہے