انسان ہمیشہ تکلیف میں ہی سیکھتا ہے ۔ خوشی میں☹️☹️ تو پچھلے سبق بھی بھول جاتے ہیں ۔
زندگی کسی کی بھی آسان نہیں ہوتی زندگی کو آسان بنایا جاتا ہے ۔ پیار سے😞😞 ، خلوص سے اور برداشت سے ۔
صبر کرنے والا کامیابی سے محروم نہیں رہتا چاہے😢😢 اسے طویل زمانہ لگ جائے ۔
دکھ انسان کو یا تو ریت کی طرح ڈھا دیتا ہے یا پھر چٹان کی طرح😕😕 کھردرا اور سخت بنا دیتا ہے ۔
بڑی سے بڑی اور آسان فقیری یہی ہے😔😔 کہ ہمیں اللہ کا ہر فیصلہ منظور ہے۔
ایمان کے دو حصے ہیں😩😩 ایک صبر اور دوسرا شکر
کسی کا دل نہ دکھانا اگر اس نے صبر کر لیا تو تمہارے لیے🥺🥺 مشکل بن جائے گی
خواہشیں بادشاہوں کو غلام بنا لیتی ہیں مگر صبر😞😞 غلاموں کو بادشاہ بنا دیتا ہے
مصیبتوں کا مقابلہ صبر سے کرو☹️☹️ اور نعمتوں کی حفاظت شکر سے۔
صبر تو آخر کرنا ہی پڑتا ہے مگر آغاز میں کرنے سے😕😕 انجام شاندار ہو جاتا ہے
انسان اگر صبر کرنا اور معاف کرنا سیکھ جائے😢😢 تو زندگی آسان ہو جائے گی
کچھ چیزیں رونے سے نہیں صبر🥺🥺 کرنے سےملتی ہیں
جو شخص صبر کا مالک ہے😩😩 وہ ہر چیز کا مالک ہے۔
صبر کرنے پر آٶں تو مٌڑ کر نہ دیکھوں تٌو نے😔😔 دیکھا ہی نہیں میرا پتھر ہونا
صبر تہذیب ہے مٌحبّت کی☹️☹️ وہ سمجھتے ہیں بے زٌباں ہوں میں
آج پوچھے نہ کوٸ صبر کے معنی ہم سے😕😕 آج ہم آخری منزل پہ کھڑے ہیں صاحب
تمھارے کہیں اور مصروف ہونے سے😔😔 صبر تو آ جاتا ہے پر نیند نہیں آتی
میں نے بڑی مُشکل سے صبر کیا ہے😞😞 میری اذیتوں کو بحال مت کرو
لوگوں کو تو آہ لگتی ہے😢😢 تُجھے تو میرا صبر لگے گا
بھُلا دیں گے تُم کو بھی ذرا صبر تو کرو رگ رَگ میں بسے😩😩 ہو ، تھوڑا وقت تو لگے گا
صبر کا گھونٹ دوسروں کو پلانا آسَان ہے خود پیتے ہوئے پتہ چلتا ہے🥺🥺 كے ایک ایک قطرہ کتنا مشکل ہے
صبر کی حد تو یہ ہے☹️☹️ کہ تقدیر کے فیصلے پر شکوہ نا ہو
.صبر اور قدر کرنا ہر😕😕 کسی کے بس میں نہیں
دو سب سے طاقتور😢😢 جنگجو وقت اور صبر ہیں