کوئی بڑا کام صرف وہ شخص کرتا ہے جو اپنے🏆🏆 آپ کو چھوٹا کام کرنے پر راضی کرلے
زندگی کے جس مقام پر ہو اسے تسلیم کرلو اور یہ بھی🥇🥇 تسلیم کرلو کے یہاں تم ہمیشہ نہیں رہوگے
ہر عمل سوچ سمجھ کر کرو کیوں کے ہر عمل کے اندر اسکا انجام یوں💯💯 چھپا ہوتا ہے جیسے ہر بیج کے اندر درخت
زندگی برف کی مانند ہے اس کو اچھے کاموں میں گزار دو ورنہ🤑🤑 یہ پگھل تو رہی ہے ختم بھی ہوجاۓ گی
تم دوسروں کے راستے کی رکاوٹیں دور کرتے جاؤ تمہاری اپنی ⭐⭐منزل کا راستہ آسان ہوتا چلا جائے گا
جب ٹانگیں کھیچنے والے اچانک ٹانگیں دبانے لگ جائیں🎯🎯 تو سمجھ جاؤ کہ دال میں کچھ کالا ہے
بیشک گذرتے زندگی کے لمحے جو سبق سکھاتے ہیں🏆🏆 وہ سبک کوئی اسکول نہیں سکھا سکتا
رشتے موتیوں جیسے ہوتے ہیں اگر گر بھی🎉🎉 جائیں تو ذرا سا جھک کر اٹھا لینے چاہیئں
باز اوقات آپ جن لوگوں کو بہت زیادہ اہمیت دے دیتے ہیں تو ان کے💯💯 نزدیک آپ کی کوئی اہمیت ہی نہیں رہتی
کسی کے ماضی پر اس کی تذلیل کرنے سے پہلے سوچ لو کے🔑🔑 کہیں اس کا ماضی تمہارا مستقبل نہ بن جاۓ
شخصیت میں عاجزی نہ ہوتو معلومات میں🤑🤑 اضافہ علم کو نہیں بلکہ تکبر کو جنم دیتا ہے
جھوٹ اس لیے بھی بک جاتا ہے کیوں کے سچ کو🥇🥇 خریدنے کی اوقات ہر کسی کی نہیں ہوتی
ہر مسلے کے لیے کوئی نہ کوئی حل ضرور ہوتا ہے اور اسی حل کی🎯🎯 موجودگی کے احساس کا نام امید ہے
ہجوم کے ساتھ گلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے💯💯 کے آپ تنہا راہ ہدایت پر چل پڑیں
ناز کیا اس پہ جو بدلا ہے زمانے نے📈📈 تمہیں مرد ہیں وہ جو زمانے کو بدل دیتے ہیں
غریبی امیری ہے قسمت کا🏆🏆 سودا ملو آدمی کی طرح آدمی سے
اتنا بھی نہ امید دلِ کم نظر نہ ہو ⭐⭐ممکن نہیں کہ شامِ الم کی سحر نہ ہو
زندگی بدلنے کے لئے لڑنا پڑتا ہے🏅🏅 اور آسان کرنے کے لیے سمجھنا پڑتا ہے
اگر آپ چاہتے ہو کہ آپ کے🥇🥇 خواب سچ ہوں تو پہلے آپ کو جاگنا ہوگا
اگر تم سورج کی طرح چمکنا چاہتے🤑🤑 ہو تو پہلے سورج کی طرح جلنا سیکھو
دن کو اس طرح نہ دیکھو کہ تم نے کیا پایا ہے💯💯 بلکہ یہ سوچو کہ آج تم نے کیا بویا ہے
پریشانی حالت سے🔑🔑 نہیں خیالات سے پیدا ہوتی ہیں
اگر زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہو تو اپنی🎯🎯 زندگی سے اگر مگر کو نکال دو
زندگی کو سمجھنا ہے تو پیچھے دیکھو🏆🏆 اور زندگی کو جینا ہے تو آگے دیکھو