اس دنیا کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے😔😔 جو ہر کسی کے پاس نہیں ہوتی
انوکھی اذیت کسی بہت انا والے کو کسی بے😥😥 پرواہ سے محبّت کا ہو جانا
تقسیم شدہ عورت کانچ جیسے🤨🤨 مرد کو بھی پتھر کا بنا دیتی ہے
عشق لا علاج ہے😢😢 پرہیز کیجیے
دعا ہے خدا سے بدل جائے وقت میرا میں بدلتے ہووے😕😕 چہروں کو پھر سے بدلتا دیکھوں
آج شدت سے دل چاہ رہا ہے🤨🤨 کوئی اتنا ہی پوچھ لے “تم ٹھیک تو ہو نہ
لوگ پوچھتے ہیں تم کچھ بدل گئے ہو بتاؤ ٹوٹے😥😥 ہوےٴ پتے اب رنگ بھی نہ بدلیں کیا
خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جنھیں کوئی😒😒 منانے والا ہوتا ہے
دھوکہ کی خاصیت ہوتی ہے اسے😔😔 دینے والا اکثر کوئی خاص ہی ہوتا ہے
مسلہ یہ بھی تو ہے🤨🤨 دنیا کا کوئی اچھا ہے تو کیوں اچھا ہے
ہر عبادت کی قضا ہے لیکن انسان کا دل توڑنے😢😢 کی قضا نہیں
کوئی دوسرا ذلیل تب ہی کرتا ہے جب ہم اسے😕😕 اتنا اختیار سونپ دیتے ہیں
لوگ بدلتے نہیں بس ان کی زندگی میں ہم سے😢😢 بہتر لوگ آ جاتے ہیں
احساس مر جائے😥😥 تو رشتوں میں کچھ باقی نہیں رہتا
برا وقت وہ شفاف آئینہ ہے جو بہت سے😒😒 چہرے واضح کر دیتا ہے
کسی کو اذیت دینے کے بعد اسکے😢😢 صبر اور خاموشی سے ڈرو
شدت درد سے شرمندہ نہیں میری وفا جن سے رشتے گہرے😔😔 ہوں وہ درد بھی گہرے دیتے ہیں
تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے😢😢 گا مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا
میرے عیبوں پہ ڈال کے پردہ الله نے🤨🤨 مجھے اچھوں میں ڈال رکھا ہے
اور پتا ہے لوگوں کا دل ہم سے کیوں بھر جاتا ہے؟ کیونکہ😢😢 ہم ان کو مسلسل میسر ہوتے ہیں
کوئی بات کرنے کے لیے مر رہا ہے😒😒 اور کسی کو قدر ہی نہیں
زندگی میں ہر موقع کا فائدہ اٹھاؤ مگر کسی کے😕😕 بھروسے اور جذبات کا نہیں
وقت بہت کچھ چھین لیتا ہے😥😥 خیر میری تو مسکراہٹ تھی
محبّت وفادار کی داستان ہوتی ہے اور بے😔😔 وفا کی زندگی کا ایک معمولی واقعہ