جب ایک صبر کر رہا ہو تو .دوسرا مکافات😩😩 عمل کیلئے تیار کیا جا رہا ہوتا ہے
صبر ایک ایسی سواری ہے جو اپنے سوار کو گرنے نہیں دیتی، نا کسی کے😕😕 قدموں میں نا کسی کی نظروں سے
صبر کا دامن ہاتھ سے نا چھوڑو کیونکہ ہر کام آسان ہونے😢😢 سے پہلے مشکل ہوتا ہے
صبر کر😞😞 اللہ اَجْر دیگا
ہو سکتا ہے ہمارے رب نے ہمارے لیے سمندر لکھا ہو اور ہم ایک قطرے کےلیے ضد کر رہے ہوں😒😒،. سو بہتر ہے كہ صبر کرو.
اللہ کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں کرتا وہ بس آزماتا ہے😏😏. صبر کرنے والوں کو میٹھا پھل ملتا ہے
صبر رکھ خوشیاں نہیں ٹھریں😩😩 تو غم کی کیا اوقات
وہ رب آہٹیں بھی سنتا ہے اور پُکار بھی😕😕 بس وہ ہمارا صبر آزماتا ہے.
تمہارا صبر تمھیں😢😢 کامیابی عطا کرتا ہے
دیکھ لینا ٹوٹ کر گریں گے دونوں☹️☹️، تیرا غرور بھی اور میرا صبر بھی
صبر اللہ پر یقین😒😒 کی آخری حد ہے
زمانے کی گردش سے دل برداشتہ نا ہو، اس لئے كہ صبر اگر چہ کڑوا ہے😞😞 لیکن اِس کا پھل میٹھا ہے
صبر کرنا اور قدر کرنا نصیب☹️☹️والوں کے حصے میں آتا ہے
صبر، خاموشی😕😕 اور لاتعلقی بہترین انتقام ہیں
صبر رکھ بندے😩😩 کمزور تیرا وقت ہے تو نہیں .
وہ لڑکی تِنکا تِنکا بکھر گئی ہے جسے😢😢 مان تھا اپنے صبر پر
دُکھ میں خود کو صبر کا سمندر بنا لیا کرو اپنے😏😏 خلوص سے جگہ دلوں کے اندر بنا لیا کرو
ٹھوکروں کے نیل ہیں مجھ پر سواب☹️☹️ عام سا پتھر نہیں نیلم ہوں میں
اپنی آواز سُنا دو جاناں😞😞 صبر پھر کبھی آزما لینا
دلاسہ دیتے ہوئے لوگ کیا سمجھ پاتے☹️☹️ ہم ایک شخص نہیں کائنات ہارے تھے
وہ مجھ کو چھوڑ کے جس آدمی کے😕😕 پاس گیا برابری کا بھی ہوتا تو صبر آجاتا
یہ صبر کا عالم ہے یا وقت کا ہے مرہم اب دیکھ کے😒😒 دل اُسکو دھڑکا ہے نہ ٹھہرا ہے
انسان جب صبر کرنا سیکھ جاتا ہے😩😩 تو دُنیا کی کوئی چیز اُسے توڑ نہیں سکتی
صبر تہذیب ہے محبت کی وہ سمجھتے😢😢 ہیں بے زباں ہوں میں