وار دیتا ہے وہ جان مجھ پے🥰🥰 اس قدر لاڈلی ہوں اس کی
مخلص رشتے ہمیشہ یاد رہتے ہیں لفظوں میں🥰🥰 بھی دلوں میں بھی اور دعاؤں میں بھی
اپنی بیوی کا ماتھا چوم کر، اس سے اظہار محبت کرنا ❤️️❤️️سنت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم ہے
بیوی کا روٹھ جانا سنت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ ہے اور بیوی کو منا💕💕 لینا سنت رسول صلی اللہ علیہ وعلی وسلم ہے
سنو تم اگر ساتھ ہو تو😘😘 زندگی زندگی لگتی ہے
باقی دنوں کا حساب رہنے🧡🧡 دو یہ بتاؤ عید پہ مجھے یاد کیا؟
مانگا جو بوسہ تو مسکرا کے❤️️❤️️ کہ دیا سو بار لیجیے امانت ہے آپکی
میرے سپنوں کو یوں ہی مہکتے رکھنا میں🥰🥰 نےتھا ما ہے تیرا ہاتھ بڑے مان کے ساتھ
کتنی محدود سی ہے دنیا😘😘 میری اک میں ہوں اک محبت میری
بڑی بے لگام سی ہو گئی ہیں میری آنکھیں💕💕 مسلسل تیری دید کے بہانے ڈھونڈتی ہیں
کر کے کاجل سے دوستی اک دن ❤️️❤️️میں بھی اُتروں گا تیرے آنکھوں میں
تجھ میں کھوئی رہوں میں، مجھ میں کھویا رہے🧡🧡 تو خود کو ڈھونڈلیں گے پھر کبھی
مجھے نشہ ہے تجھے🥰🥰 پیار کرنے کا اور یہ نشہ میں سرعام کرتا ہوں
بات پوری نہ ہو سکی مجھ سے💕💕 ساقی ہونٹوں پر ہونٹ رکھ دیئے اس نے
کیا ہوا اگر میرے لب تیرے لب سے لگ گئے😘😘 ناراض ہو رہی ہو تو بدلا ہی لے لو تم
اُس نے دیکھی اُس نے❤️️❤️️ چومی میں نے رکھ دیں سنبھال کر آنکھیں
میں جذب کر لوں ساری تھکاوٹیں تیری💕💕 تو ایک بار میرے بازووں میں آتو سہی
گال چوم کر مناتا ہے وہ روز مجھے🥰🥰 اس لیے میں روز اس سے روٹھ جاتی ہوں
اُس کے گلے پے نشان چھوڑ آیا ہوں ❤️️❤️️dمانگتی تھی محبت کی نشانی اُس نے
مر کے تو مٹی نے مٹی سے ہی مل جانا ہے کیوں🧡🧡 نہ ہم دو مٹی ایک دوسرے پر مٹ جاہیں
تمہیں پتا ہے؟ مرے ہاتھ کی لکیروں میں😘😘 تمہارے نام کے سارے حروف بنتے ہیں
میں بھی گریجویٹ ہوں تم بھی گریجویٹ🥰🥰 علمی مباحثے ہوں ذرا پاس آ کے لیٹ
وہ کہتے ہیں عشق کی وضاعت کریں ہم کہتے ہیں💕💕 فقط محبوب کی اطاعت کریں
محبت تو وہ ہے جو ہاتھ تھامے🥰🥰 تو جنت تک لے جائے