آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے💛💛 بعد آج کا دن گزر نہ جائے کہیں
کیا کہا عشق جاودانی ہے💛💛 آخری بار مل رہی ہو کیا
عشق نازک مزاج ہے بے😘😘 حد عقل کا بوجھ اٹھا نہیں سکتا
دیکھو یہ کسی اور کی آنکھیں ہیں کہ میری❤️❤️ دیکھو یہ کسی اور کا چہرہ ہے کہ تم ہو
تمھارے شہر کا موسم بڑا سہنانا لگے😍💛 میں ایک شام چرا لوں اگر برا نا لگے
جس گھڑی تم سے بات ہوتی ہے،😻😻 وہی گھڑی میری کائنات ہوتی ہے
دُور رہ کر بھی جو سمایا ہے میری روح میں، پاس والوں😘😘 پر وہ شخص کتنا اثر رکھتا ہو گا
بات بات پے مُسکراتے ہو کیوں بار بار❤️❤️؟ جان لینے کے طریقے تو اور بھی ہیں
کیوں بار بار پوچھتے ہو💛 پیار کی منزلیں؟ کہا نا۔💛💛۔۔ آخری سانس تک تیرے ہیں!
کوئی بتلاو اک عمر کا بچھڑا محبوب😍😍، اِتفاقاً کہیں مل جائے تو کیا کہتے ہیں؟
آج تمہارے لبوں کی نیت کر کے❤️❤️، ایک خوبصورت گلاب چوما ہم نے
تم میری روح کی😘😘 آواز ہو، خاص نہیں تم بہت خاص ہو
اپنے دل سے نکالو تو مانوں😍😍، یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں
ضروری نہیں عشق میں باہوں کا سہارا ملے، کسی کو جی بھر کے😻😻 محسوس کر لینا بھی محبت ہے
جیسے کوئی چھوڑ نہیں سکتا اپنا مذہب، ایسا ہی💛💛 کچھ عقیدہ رکھتے ہیں ہم تیرے لئے
لوگ پوچھتے ہیں کہ میری خوشیوں کا راز کیا ہے😍😍 اجازت ہو اگر تو آپ کا نام بتا دو—
بچھٹر کر جان تیرے آستانے سے😍😍 لگایا بہت پر جی نہیں لگا
مطلب پرستی تھی یا پھر مصومیت خدا جانے میںنے😘😘 کہا محبت ہے کہنے لگے کیا مطلب –؟
بٹری شفا ہے تیرے عشق میں😍😍 — جب سے ہوا ہے کوئی دوسرا درد نہیں ہوتا
اس کی باہوں میں سونے کا ہے شوق مجھ کو محبت میں😻😻 اجٹر کر بھی میری عادت نہیںبدلی
دور رہ کر بھی سمایا ہے میری روح میں❤️❤️ پاس والوں پر وہ شخص کتنا اثر رکھتا ہو گا —
مہربان بن کر ملے ہوںتو مہرباں ہی رہنا😘😘 ہماری یاد میں رہنا چاہے جہاں بھی رہنا..
نہ جانے کون سی دولت ہے😻😻 ترے لہجے میں بات کرتے ہو تو دل خرید لیتے ہو..
جیسے کسی خیال کا سایہ ہیں😻💛 دو وجود ہم اگر قیاس ہیں تو امکان تم بھی تو ہو