اسے کہو کے اپنا خاص خیال رکھا کرئے❤️️❤️️ — مانا کہ سانسیں اس کی ہیں پر جان تو ہماری ہے
جب شوہر اپنی بیوی کو حقیقی محبت دیتا ہے تو بیوی اپنے❤️️❤️️ والدین سے بھی بڑا درجہ شوہر کو دے دیتی ہے
زندگی مہربان اور خوبصورت لگتی ہے😘😘 جب ہمسفر خیر خواہ اور احساس کرنے والا ہو
میاں بیوی کا رشتہ مقابلے کا نہیں محبت کا رشتہ ہے اگر یہ دونوں آپس میں مقابلہ کرنے💖💖 لگیں تو دنیا کا مقابلہ کیا خاک کریں گے
نایاب ہوتے ہیں وہ مرد جن کے کردار😘😘 کی خوشبو پا کر عورت خود محبت کا اظہار کرتی ہے
اچھے میاں بیوی ایک دوسرے کے😘😘 جذبات کے ساتھ نہیں کھیلتے
شوہر کا تھوڑا سا احساس کرنا بیوی کے😻😻 سارے غم ہلکا کر دیتا ہے
جس طرح استری کرنے سے کپڑوں میں جان آتی ہے بالکل اسی طرح سب کے سامنے عزت دینے❤️️❤️️ سے بیوی میں بھی جان آتی ہے
ایک بیوی کے لئے😻😻 اس کا شوہر ہی کل کائنات ہوتا ہے
ایک مرد جب باپ کا درجہ پاتا ہے تو دس گنا زیادہ وفا کرنے والا محبت کرنے💖💖 والا اور خیال کرنے والا انسان بن جاتا ہے
بیوی موم کی طرح نرم فطرت والی ہوتی ہے، جس سانچے😘😘 میں ڈھالنا چاہوگے، ڈھل جائے گی۔
بیوی اپنے شوہر کے معاملے میں بہت حساس ہوتی ہے اپنے❤️️❤️️ خاوند کی ذرا ذرا سی توجہ پا کر بہت خوش ہوتی ہے
دنیا میں صرف ایک محبت ایسی ہے جس کو دیکھ کر اللہ خوش ہوتا ہے وہ بیوی کی خاوند سے💖💖 اور خاوند کی بیوی سے محبت ہے
شوہر کا تھوڑا احساس کرنا بیوی😍😍 کے سارے غم ہلکی کر دیتا ہے
دعا ہے ہر "شوہر" اپنی 😻😻"بیوی" کو بے انتہا "محبت" دے
دیکھا عید کا چاند تو آیا تیرا خیال😍😍 وہ آسمان کا چاند تو میرا چاند ہے
ساتھ ایسا نبھاؤ کہ دیکھنے والا کہے❤️️❤️️ سبحان اللہ اور فرشتے آمین
میری دلی خواہش ہے😘😘 کہ تمہاری نسبت سے جانی جاؤں
اور کیا چاہتے ہو مقام😍😍 اپنا کہہ تو دیا کل کائنات ہو تم
میرا آکسیجن ہو تم تم😻😻 بن جینا ناممکن سا ہے
غرور کیوں نہ ہو مجھے خود پر کیوں❤️️❤️️ کہ تم صرف اور صرف میرے ہو
جلدی سے پورا جائے😘😘 میرا یہ خواب میں ، تم اور چھوٹے جناب
نہیں معلوم مجھ کو فرق ق ضرورت اور محبت کا فقط معلوم ہے💖💖 اتنا کہ تم بن ہم ادھورے ہیں
بن ہمارے رہ جائے گی کوئی نہ کوئی❤️️❤️️ کمی زندگی کو تم جتنا مرضی سنوار لو