زندگی میں جو لوگ کوشش نہیں 🎯🎯کرتے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتے
کامیابی بازاروں میں نہیں بکتی بلکہ انسان اپنے🥇🥇 عزم و حوصلے سے حاصل کرتا ہے
تمہاری کامیابی تمہاری خود🗝️🗝️ اعتمادی میں پوشیدہ ہے
آپ کی منزل وہاں تک ہے🤑🤑 جہاں تک آپ ہمت نہیں ہارتے
ہر وہ چیز جو انسان سوچ سکتا ہے🏅🏅 وہ حقیقت بن سکتی ہے
اگر ثابت قدم ہو تو راستے💯💯 خود بہ خود نکلتے ہیں
منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر مل جائے🏆🏆 تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر
ہار اور جیت تو اپنے اندر ہوتی ہے مان لو تو ہار ہے📈📈، ٹھان لو تو جیت ہے
بہترین دنوں کے لیے 🏅برے دنوں سے لڑنا پڑتا ہے
اپنا کل کو بہتر کرنے⭐⭐ کے لئے اپنا آج سنوارو
منزلیں ہمیشہ ان ہی کو ملتی ہیں🥇🥇 جو منزلوں کو تلاش کرتے ہیں
زندگی میں ہر موقعہ سے فائدہ اٹھاؤ لیکن کسی🎉🎉 کے بھروسے اور جذبات سے نہیں
مکڑی کا جال اگر یکجا ہوجائے🎯🎯 تو ایک شیر کو بھی جکڑ سکتا ہے
جو آنسو پی لیے جائیں🤑🤑 وہ آنسو زہر سے کم نہیں ہوتے
پرندہ جب اڑنے کی ٹھان لے🗝️🗝️ تو ہوا کو راستہ دینا ہی پڑتا ہے
اگر تم ہارنے سے نہیں ڈرتے🏆🏆 تو تمہیں کوئی نہیں ہارا سکتا
وقت گہرے سمندر میں گرا ہوا موتی ہے💯💯 جس کا دوبارہ ملنا نہ ممکن ہے
راستہ چنا ہے تو منزل بھی ہو سہتے🏅🏅 جاؤ چاہے سنغدل کوئی بھی ہو
منزل تو ملے گی بھٹک کر ہی سہی گمراہ تو🥇🥇 وہ ہیں جو گھر سے نکلے ہی نہیں
کامیابی صرف جکھنے سے ہی نہیں ملتی کبھی کبھی⭐⭐ آپ کو سر اٹھانا پڑتا ہے اپنے حق کے لیے
کچھ نہیں ملتا اس دنیا میں محنت کے بغیر مجھے اپنا سایہ🎯🎯 بھی دھوپ میں جانے کے بعد ملا
شاخیں رہیں تو پھول بھی پتے بھی آئیں گے🤑🤑 یہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئیں گے
جو انسان پانی سے نہاتا ہے وہ لباس بدلتا ہے مگر جو انسان پسینے💯💯 سے نہاتا ہے وہ اتہاس بدلتا ہے
خواب جن کے اونچے اور مست ہوتے ہیں🏆🏆 امتحان بھی ان کے زبردست ہوتے ہیں