I have seen myself busy the memory still come to you😟😟
he asks me what is the meaning of misunderstanding 😟😟… I smile and said I hope you are faithful
Start with a smile and end with a cry people call this😭😭 story of oppression
اے دوست محبت کے صدمے تنہا ہی اٹھانے پڑتے ہیں 😭😭رہبر تو فقط اس رستے میں دو گام سہارا دیتے ہیں
غم دنیا بھی غم یار😂😂 میں شامل کر لو نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں
آج اک اور برس بیت گیا اس😂😂 کے بغیر جس کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے میرے
we did not even know the name of love🥲🥲.. someone desire drove us crazy
Be so I will give you so much love people😟😟 will long for the same fate as you
I don’t even look, your love has bounded☹️☹️ me to someone else
عاشقی میں میرؔ جیسے خواب مت دیکھا کرو☹️☹️ باؤلے ہو جاؤ گے مہتاب مت دیکھا کرو
خوٹے سکے جو ابھی ابھی چلے ہیں بازار میں😞😞 وہ کمیاں نِکال رہے ہیں میرے کردار میں
بے وقت، بے وجہ، بے حساب مُسکرا دیتا ہوں آدھے😞😞 دُشمنوں کو تو یونہی ہرا دیتا ہوں
people die on beauty😍😍, our hearts dies on wet talk
the one who was the😍😍 encourage of all the people was scattered
never forget my silence😢😢 I have some pains that make me completely silent
نخرے تو میں اپنے😢😢 بھی نہیں جھیلتا تو تُو کس کھیت کی مولی ہے
روٹھا ہوا ہے مجھ سے اِس بات پر زمانہ شامل نہیں ہے🥺🥺 میری فطرت میں سر جھکانا
اکثر وہی لوگ اُٹھاتے ہیں ہم پر🥺🥺 اُنگلیاں جن کی ہمیں چُھونے کی اوقات نہیں ہوتی
The one who killed Heer Ranjha We have the🙄🙄 same disease
You are the only heir Of my innumerable desires🙄🙄
Just be so faithful after my death😒😒 If you remember to come, pray for forgiveness
میرا کارنامہ زندگی میری حسرتوں کے سِوا کچھ نہیں یہ کیا نہیں😒😒، وہ ہوا نہیں، یہ ملا نہیں، وہ رہا نہیں
تیری محبت کو کبھی کھیل نہیں سمجھا ورنہ کھیل تو اتنے😞😞 کھیلے ہیں کہ کبھی ہارے نہیں
فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں کیا زمانے😞😞 میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں