Thy simplicity Thy humility🥺🥺 Thy every pay I'm proud I'm proud of my friend
There is strange mourning inside🥺🥺 me As if someone had died
I was afraid that evening No one can😕😕 see the time I have spent
غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر😕😕 لو نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں
لوگ اگر یونہی کمیاں نَکالتے رہے تو😔😔 اک دن صرف خوبیاں ہی رہ جا ئینگی مجھ میں
ویسے ہی تمہیں وہم ہے 😔😔، افلاک نشیں ہیں تم لوگ بڑے لوگ ہو ، ہم خاک نشیں ہیں
You don't know the sad reality otherwise😢😢 You would mourn with me in a city full of people
No matter how bad it is😢😢 There were days when there was no such thing.
There are some governments in the heart of the city💔💔, What he has said is done,,
کون کہتا ہے کے موت💔💔 آے گی اور میں مر جاوّں گا میں تو دریا ہوں سمندر میں اُتّر جاوّں گا
دشمنوں کے ساتھ میرے دوست بھی☹️☹️ آزاد ہیں دیکھنا ہے کھینچتا ہے مجھ پہ پہلا تیر کون
علم میں بھی سرور ہے لیکن یہ☹️☹️ وہ جنت ہے جس میں حور نہیں
After a period he asked where you live😟😟 ...... We said with a smile, looking for you...
If the world knows how much😟😟 I want you to know Die half jealousy die half jealousy
Miss her sweet words throughout🙄🙄 the night And nectar grows all over the body
آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے لب پہ آ سکتا نہیں محو حیرت ہوں🙄🙄 کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی
عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی یہ خاکی اپنی 😞😞فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے
انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے😞😞 شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات
she knows I like her smile so🥺🥺 she smiled when she give me pain
The look you ignore you🥺🥺 will keep searching with these eyes
I will get sick from your😢😢 calf die of this disease pray for me
عقل کو تنقید سے فرصت نہیں😢😢 عشق پر اعمال کی بنیاد رکھ
آپ اک زحمت نظر😭😭 تو کریں کون بے ہوش ہو نہیں سکتا
عدمؔ روز اجل جب قسمتیں تقسیم ہوتی تھیں مقدر کی😭😭 جگہ میں ساغر و مینا اٹھا لایا