لوگ کہتے ہیں نفرت خراب چیز ہے🥴🥴 تو محبت نے ہمیں کون سا جھولا جھلایا
کسی کو کھونے کا غم کیا ہوتا ہے یہ کل رات پتہ چلا جب مونگ پھلی🤪🤪 کا ایک ثابت دانہ چھلکوں میں گم ہو گیا
خود کشی کا نیا طریقہ اپناؤں گا میں تجھے🤣🤣 چھوڑ کر تمہاری سہیلی کو پٹاؤں گا
دوست روٹھے توہ رب روٹھے اور اگر فرسے روٹھے تو ڈنڈا مار😏😏 سالے کو جب تک ڈنڈا نہ ٹوٹے
تاج محل نہ بنائیں مہنگا پڑیگا😭😭 مگر ہر طرف ممتاز بناتے رہئے
کس کس کا نام لیں اپنی بربادی میں بہت لوگ اے🙄🙄 تھے دعاییں دینے شادی میں
پڑھائی لکائی چھوڈ کر خوب کھیلو پب جی اور بعد🤪🤪 میں نوکری نہ ملی تو بیچنا سب جی
ملاوٹ کا دور ہے🤣🤣 سحاب ہاں میں ہاں ملا لیا کرو
میری خطا کو یہ سوچ کر معاف🥴🥴 کر دینا کہ تم کون سا حاجی ہو
آج میرا مزاحیہ پوسٹ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں😩😩 آج آئینہ دیکھ کر گُزارہ کر لیں
جنہیں ہم زہر لگتے ہیں ان پہ فرض بنتا ہے🙄🙄 وہ ہمیں کھا کے مر جائیں
ہر چیز سے دل اٹھ گیا ہے😏😏 سوائے موبائل کے
آج کل وہ بچے بھی محبت کر رہے ہیں جو دو سال پہلے واش روم سے🤪🤪 آواز دیتے تھے ، امی کر لی ہے ،
چاہے جتنا بھی پڑھ لو، جتنے بھی اچھے گریڈز لے لو. کبھی بھی🥴🥴 اور سناؤ کا جواب نہیں دے پاؤ گے
تندوری روٹی میں پتا نہیں نمک ہوتا ہے🤣🤣 یا پسینہ، پر ہوتی بہت مزے کی ہے
ایک شیخ صاحب دو گھنٹے فون پر بات کرنے کے بعد فوت ہو گئے😭😭. کیونکہ وہ پیکج لگانا بھول گئے تھے
داڑھی نہ ہو تو لڑکوں کی🙄🙄 شکل خالی پلاٹ جیسی لگتی ہے
کسی کو سچے دل سے چاہو تو پوری کائنات اسکی شادی کسی😩😩 اور سے کروانے میں لگ جاتی ہے
بابا جی کہتے ہیں یہ بات کالے لوگوں نے ہی پھیلائی ہے🤪🤪 کہ...کالے لوگ وفا کرتے ہیں
'کچھ لوگ خامخواہ ہی اچھے🥴🥴 لگتے ہیں....جیسے آپ سب کو 'میں
جب میں اداس ہوتا ہوں تو گانا گاتا ہوں پھر مجھے تسلی ہو جاتی ہے کہ میری آواز میرے🙄🙄 حالات سے بھی زیادہ خراب ہے
کل موبائل خراب تھا تو رات ٩ بجے ہی نیند آ گئی😭😭. گھر والے اٹھا کر ہسپتال لے گئے
ہر بات کے جواب میں مسکراہٹ ہی بہتر ہے کیونکہ ہر کسی🥴🥴 کو گولی تو ماری نہیں جا سکتی
دور حاضر میں وہی شخص سر اٹھا کر چل سکتا ہے🤣🤣. جس کے پاس موبائل نہیں