زمین پر آؤ پھر دیکھو ہماری اہمیت کیا ہے😎😎😎 بُلندی سے کبھی ذروں کا اندازہ نہیں ہوتا
میں لوگوں سے مُلاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں باتیں😎😎 بُھول بھی جاؤں پر لحہجے یاد رکھتا ہوں
ہمیں شاعر سمجھ کے یوں نظر انداز مت کرییے💪💪 نظر ہم پھیر لیں توحُسن کا بازار گِر جایئگا
ہارا کر کوئی جان بھی لے لے تو منظور ہے مجھکو💪💪دھوکا دینے والوں کو میں پھر موقع نہیں دیتا
تجھے مناؤں کہ اپنی انا کی بات سنوں 😤😤الجھ رہا ہے مرے فیصلوں کا ریشم پھر
فرق بہت ہے تمہاری اور ہماری تعلیم میں تم نے اُستادوں سے🤓🤓 سیکھا ہے اور ہم نے حالاتوں سے
ذرا سا ہٹ کے چلتا ہوں زمانے کی روایت سے کہ جن پہ😤😤 بوجھ ڈالا ہو وہ کندھے یاد رکھتا ہوں
تفصیل سے آگاہ کرئو یامخطصر بیان کرئو تیری محفل کے😎😎 بٹرے لوگ ہمارے نام سے جلتے ہے
کتنا مشکل تھا💪💪 اس شخص کو منانا
کل کا ہر واقعہ تمہارا تھا 🔥🔥 آج کی داستان ہماری ہے
ہم مشال دے کر نہیں🤓🤓 مشال بن کر جیا کرتےہیں
مقابلے دی گلاں چھڈ دے کا کا میرے تے🔥🔥 ڈبلیکٹ وی ہٹ ہوندے نے
بیٹھی رہو اپنی💪💪 ادائیں لئیے ہوئے
اپنی شخصیت😤😤 کی کیا مشال دوں
اوکتے ہی🔥🔥 چھڈا مار دے ہاں
کیسا یار …کونسا دلدار میں تو نہیں کرتا😎😎 ….کسی سے پیار
ہم سے خوشامد کسی کی نہ ہو سکی اس اعتبار سے🔥🔥 مشہور بدتمیز ہے ہم
انائیں اہم ہے فی الوقت 💪💪 محبت پھر سہی جاناں
مجھ کو پرواہ نیہں زمانے کی مجھے🤓🤓 مجھ سے زیادہ کوئی نہیں ملتا
ہم ان کو کچھ نہیں سمجتے🤓🤓 جو خود کو بہت کچھ سمجتے ہیں
اوقات کی بات مت کیجئے😤😤 آپ جیسا رولا کے آیاہوں
عشق کے کوہ کاف میں ہوں عقل کے اعتکاف میں ہوں پہلے پہل عزیز تھی🤓🤓 دنیا آج کل اختلاف میں ہوں
مجھ پے کسنے لگی ہے آوازیں اتنی اوقات 💪💪 ہوگی ہے کیا…..؟
میں لائی اے پگ بدمعاشیاں دی😎😎 ساڈے تو دور دے ہا کر