ابھی شیشہ ہوں سب کی آنکھوں میں چبھتا ہوں💪💪 جب آئینہ بنوںگا سارا جہاں دیکھے گا
سب کے اختلاف اپنی جگہ 💪💪مگر مجھ پہ جچتا ہے اب مختلف ہونا
خوٹے سکے جو ابھی ابھی چلے ہیں بازار میں🙌🙌 وہ کمیاں نِکال رہے ہیں میرے کردار میں
بے وقت، بے وجہ، بے حساب مُسکرا دیتا ہوں😤😤 آدھے دُشمنوں کو تو یونہی ہرا دیتا ہوں
بے وقت، بے وجہ، بے حساب مُسکرا دیتا ہوں😎😎 آدھے دُشمنوں کو تو یونہی ہرا دیتا ہوں
ہم وہ ہیں جو آنکھوں میں جھانگ کہ سچ جان لیتے ہیں محبت ہے🤓🤓 اِس لیے تیرے جھوٹ کو سچ مان لیتے ہیں
انجام کی پرواہ ہوتی تو ہم محبت کرنا چھور دیتے محبت میں تو ضد ہوتی ہے💪💪 اور ضد کہ بڑے پکے ہیں ہم
ہماری حیثیت کا اندازہ تم یہ جان کہ لگا لو ہم کبھی😎😎 اُن کے نہیں ہوتے جو ہر کسی کہ ہو گئے
نخرے تو میں اپنے بھی نہیں 🙌🙌جھیلتا تو تُو کس کھیت کی مولی ہے
روٹھا ہوا ہے مجھ سے اِس بات پر زمانہ شامل نہیں ہے😤😤 میری فطرت میں سر جھکانا
لوگ اگر یونہی کمیاں نَکالتے رہے تو اک دن 😎😎صرف خوبیاں ہی رہ جا ئینگی مجھ میں
اکثر وہی لوگ اُٹھاتے ہیں ہم پر اُنگلیاں🤓🤓 جن کی ہمیں چُھونے کی اوقات نہیں ہوتی
ایسا نہیں کہ قد اپنے گھٹ گئے🤓🤓 چادر کو اپنی دیکھ کر ہم خود سِمٹ گئے
سمبھل کر کیا کرو لوگوں سے بُرائی😎😎 میری تُمہارے تمام اپنے میرے ہی مُرید ہیں
جسے نبھا نہ سکوں ایسا وعدہ نہیں کرتا 😤😤دعوٰی کوئی اوقات سے زیادہ نہیں کرتا
چلو آج پھر تھوڑا مُسکرایا جائے💪💪 بنا ماچس کے لوگوں کو جلایا جائے
پیار کے دو میٹھے بول سے خرید لو مجھکو دولت😎😎 دیکھائی تو سارے جہاں کی کم پڑے گی
لوگ واقف ہیں میری عادتوں 🙌🙌سے رُتبہ کم ہی سہی لاجواب رکھتا ہوں
ایک اسی اصول پر گزاری ہے زندگی میں نے💪💪، جس کو اپنا مانا اُسے کبھی پرکھا نہیں
ٹھہر سکے جو لبوں پہ🤓🤓 ہمارے ہنسی کے سِوا ہے مجال کس کی
میں محبت کرتا ہوں تو ٹوٹ کے کرتا ہوں 😎😎یہ کام مجھے ضرورت کے متابق نہیں آتا
آگ لگانا میری فطرت میں نہیں ہے میری😤😤 سادگی سے لوگ جلیں تو میرا کیا قصور
جو شدت سے چاہوگے تو ہوگی آرزو پوری ہم 🙌🙌وہ نہیں جو تمہیں خیرات میں مل جائیں
علاج یہ ہے کہ مجبور کر دیا جاؤں ورنہ💪💪 یوں تو کسی کی نہیں سُنی میں نے