تاج محل ہمارے لیے بیکار ہے💪💪 کیونکہ روز بدلتی ہماری ممتاز ہے
ہم فیمس کیا ہوئے💪💪 ساری دنیا پریشان ہو گئی
میری کسی سے🙌🙌 بنتی نہیں اس میں میری کوئی غلطی نہیں
جب تک آپ سے کوئی جلنے😎😎 والا نہیں ہو زندگی میں مزہ نہیں آتا
جو مزہ سین کر کے اگنور کرنے🤓🤓 میں ہے وہ بلوک کرنے میں نہیں
دم آواز میں نہیں الفاظ میں😤😤 ہونا چاہیے اونچا تو ہر کوئی بول سکتا ہے
نفرت ہی تو کر سکتے🤓🤓 ہو اور تم میرا کر بھی کیا سکتے ہو
تیرے لیے ہو گی لاکھوں کی اکڑ تیری ہمیں💪💪 تو دو روپے کی بھی نہیں لگتی
وہ درد بھی تکلیف میں😎😎 آ جاتے ہیں جو ہم سے مخاطب ہوتےہیں
دہشت پھیلانی ہو تو شیر کی🙌🙌 طرح پھیلاوں ڈرانا تو کتّے کو بھی جانتے ہیں
میں اپنے دشمنوں کو😤😤 بولتا نہیں بس وقت آنے پر دیکھاتا ہوں
زندگی کو اتنا سستا بھی مت بنائو🤓🤓 کہ دو کوڑی کے لوگ کھیل کر چلے جائیں
مجھے نفرت 😎😎پسند ہے لیکن دیکھاوے کا پیار نہیں
دنیا میں صرف دو چیزیں ہی مشہور ہیں💪💪 میرا سٹائل اور میری جی ایف کی سمائل
خون میں وہ ابال آج بھی خاندانی ہے🤓🤓 دنیا ہماری شوق کی نہیں تیور کی دیوانی ہے
اس دنیا میں صرف دو چیزوں کی ہی ولییو ہے ایک زمینوں 🙌🙌کی دوسری میرے جیسے کمینوں کی
وہ جو تہمت لگاتے ہیں😤😤 مجھ پر میرے صبر کی مار کھائیں گے
جن کو اکیلے چلنے کا حوصلہ ہوتا ہے😤😤 ان کے پیچھے اک دن قافلہ ہوتا ہے
میری ہمت کو پرکھنے کی گستاخی نہ کرنا پہلے 💪💪بھی کئی طوفانوں کا رخ موڑچکا ہوں
اب اتنا بھی سادگی کا زمانہ نہیں😎😎 رہا کہ تم وقت گزارو اور ہم اسے پیار سمجھیں
مجھے بھیک کی خوشیاں پسند نہیں😤😤 میں جیتا ہوں اپنے غم میں نوابوں کی طرح
چاہت سے فتح کر لیتے ہیں ہر کسی کے دل کو😎😎 ہم ایسے سکندر ہیں جو لشکر نہیں رکھتے
میرے بارے میں کوئی رائے مت بنانا میرا🙌🙌 وقت بھی بدلے گا تیری رائے بھی
شاخ سے جو گر جائیں ہم وہ پتے نہیں 💪💪 آندھیوں سے کہہ دو اپنی اوقات میں رہیں