تیری محبت کو کبھی کھیل نہیں سمجھا ورنہ کھیل تو اتنے🔥🔥 کھیلے ہیں کہ کبھی ہارے نہیں
ہم نہ بدلیں گے وقت کی رفتار کے ساتھ جب 🔥🔥بھی ملیں گے انداز پُرانا ہوگا
ہمکو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں ہم سے😎😎 زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں
ہم جا رہے ہیں وہاں جہاں دل کی 😏😏ہو قدر بیٹھے رہو تم اپنی ادائیں لیے ہوئے
یہ مت سمجھ تیرے قابل نہیں ہیں💪💪 ہم تڑپ رہے ہیں وہ جنہیں حاصل نہیں ہیں ہم
لاکھ تلواریں بڑھیں آتی ہوں گردن کی 💪💪طرف سر جھکانا نہیں آتا تو جھکائیں کیسے
میری ہمت کو پرکھنے کی گستاخی نہ کرنا پہلے بھی😎😎 کئی طوفانوں کا رُک موڑ چکا ہوں
مار ہی ڈالے جو بے موت یہ دُنیا والے💪💪 ہم جو زندہ ہیں تو جینے کا ہُنر رکھتے ہیں
حادثوں کی جد میں ہیں تو کیا مسکرانا چھوڑ دیں جلجلالوں کے🔥🔥 خوف سے کیا گھر بنانا چھوڑ دیں
میرے بارے میں اپنی سوچ کو تھوڑا بدل کے دیکھ مجھ سے بھی🤓🤓 بُرے ہیں لوگ تو گھر سے نکل کے دیکھ
سمندر بہا دینے کا جگر تو رکھتے ہیں لیکن ہمیں عاشقی😏😏 کی نمائش کی عادت نہیں ہے دوست
سب کے دلوں میں دھڑکنا ضروری نہیں ہوتا صاحب لوگوں کی آنکھوں😎😎 میں کھٹکنے کا بھی ایک مزہ ہے
خواب میں تو خواب پورے ہو نہیں سکتے کبھی 🤓🤓اِس لیے راہِ حقیقت پر چلا کرتا ہوں میں
محبوب کا گھر ہو یا فرشتوں کی ہو زمین 🤓🤓جو چھوڑ دیا پھر اُسے مڑ کر نہیں دیکھا
میرے لفظوں سے نہ کر میرے کردار کا فیصلہ تیرا وجود مٹ جایٔگا 🔥🔥میری حقیقت ڈھونڈتے ڈھونڈتے
گمان اتنا نہیں اچھا تُو سُن لے پہلے جانے کے پلٹنے🤓🤓 پر مُکر سکتا ہوں تجھکو جاننے سے بھی
ناز کیا إس پہ جو بدلہ زمانے نے تمہیں😏😏 ہم ہیں وہ جو زمانے کو بدل دیتے ہیں
میرا یہی انداز اس زمانہ کو خالتا ہے💪💪، کہ اتنا پینے کے بعد بھی سیدھا کیسے چلتا ہے
شور کرتے رہو تم سرخیوں میں آنے کی 😎😎ہماری تو خاموشیاں بھی اک اخبار ہیں
گمان نہ کر اپنے دماغ پر اے دوست، جتنا🤓🤓 تیرے پاس ہے اُتنا میرا خراب رہتا ہے
چھوڑ دی ہے اب ہم نے وہ فنکاری ورنہ، تجھ جیسے😏😏 حسین تو ہم قلم سے بنا دیتے تھے
احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر🤓🤓 اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کردیا
سہی وقت پر کروا دینگے حدوں کا احساس کچھ تلاب 🔥🔥خود کو سُمندر سمجھ بیٹھے ہیں
قافلے میں پیچھے ہوں کچھ بات ہے ورنہ میری خاک بھی😎😎 نہ پاتے میرے ساتھ چلنے والے