جینا ہے تو ایسے جیو کے زمانہ احترام کرے😎😎 اور جب مرو تو دشمن بھی قبر کو سلام کرے
پرکشش انداز ہے😎😎 ہمارا صاحب سادگی میں بھی بادشاہ لگتے ہیں
ہرا کر اگر کوئی جان بھی لے لے تو منظور ہے دھوکا دینے💪💪 والوں کو میں پھر موقع نہیں دیتا
فرض کرو، اگر فرصت میں تم کو مل جاؤں تو حیرت🤓🤓 میں پڑ جاؤ گے یا سینے سے لگ جاؤ گے
دنیا سے کیسا گلہ💪💪 ہم خود بڑے دہوکھے باز ہیں
وقت کے ایک طماچے کی دیر ہے صاحب میری😒😒 فقیری کیا،تیری بادشاہی کیا
بھولے نہیں اسے اور بھلائيں گے بھی نہیں😎😎 بس نظر انداز کریں گے اسے اس کی ہی طرح
میرے مزاج کی توہین نہ کر، تیرا اخلاق اجاڑ دوں گا مزدور بھی نہیں🤓🤓 ڈھونڈ پاءیں گے، اتنا نیچے گاڑ دوں گا
لوگوں سے💪💪 کیا شکایت، ہم تو خود کو زہر لگتے ہیں
توں کَلاّ ای نئی سڑدا😒😒 بڑی دنیا سڑدی اے ساڈے توں
مہربانی تیری😎😎 مت کر فکر میری
وہ جو اپنے آپ کو نورِ حور سمجھ بیٹھے ہیں😎😎 کون جانتا تھا انہیں میری محبت سے پہلے
تاریخ میں قصے تو حسنِ یوسف کے ہیں🤓🤓 پھر یہ بنتِ حوا کس بات پہ اتراتی ہے
کمال کرتے ہیں ہم سے جلنے والے💪💪 محفل خود کی اور چرچے ہمارے
ہر یار کو راز مت بتاؤ یاروں😤😤 کے بھی یار ہوتے ہیں
ہم موقح دیتے رہے🤓🤓 وہ دھوکا دیتے رہے
قسمت کے ترازو میں😤😤 تولو تو فقیر ہیں ہم دردِ دل میں ہم سا نواب نہیں کوئی
غرور تو نہیں کیا آج تک میں نے😎😎 مگر تیرے یار کو شہنشاہ بھی سلام کرتے ہیں
بس اک نگاہ سے ہم خرید لیں انہیں🤓🤓 جنہیں ناز ہے کہ وہ بکتے نہیں
ہزاروں غم ہیں لیکن آنکھ سے ٹپکا نہیں آنسو😒😒 ہم اہلِ ظرف ہیں پیتے ہیں چھلکایا نہیں کرتے
پتلے گال اور بکھرے بال💪💪 یہ ہی ہے آج کل کے لڑکوں کا حال
سانُو عِلم اے😤😤 اے دُنیا فِلم اے
چار دن میرے😎😎 ساتھ کھیلی ہے زندگی ہی میری سہیلی ہے
نہ میں گرا نہ میری امیدوں کے مینار گرے پر😒😒 کچھ لوگ مجھے گرانے میں کئی بار گرے