شاخ سےجو گر جائین ہم وہ پتے نہیں😏😏 آندھیوں سے کہہ دو اپنی اوقات میں رہیں
آخری بار اپنی صفائی دیتا ہوں😏😏 میں وہ نہیں جو دِکھائی دیتا ہوں
جینے کا یہی انداز رکھو جو تمھیں😎😎 نہ سمجھے اسے نظر انداز ہی رکھو
مجھ پہ کسنے لگے💪💪 ہو آوازیں اِتنی اوقات ہو گئی ہے کیا
ہماری آنکھیں اگر شعر سُنانے لگ جائیں تُم جو😎😎 غزلیں لئے پھرتے ہو ٹھکانے لگ جائیں
مُخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے🤓🤓 میں اپنے دُشمنوں کا بڑا احترام کرتا ہوں
وہ جو تہمت لگاتے ہیں مُجھ پَر🤓🤓 میرے صبر کی مار کھائیں گے
ہمارے کردار کے داغوں پہ طنز کرتے ہو😏😏 ہمارے پاس بھی آئنہ ہے دِکھائیں کیا
اَنّاپرست ہوں میں ٹوٹ جاوں گا لیکن 🤓🤓 تمہیں کبھی نہ کہوں گا، کہ یاد آتے ہو
ہوا سے کہہ دو کہ خود کو آزما کے دِکھائے😎😎 بہت چراغ بجھاتی ہے اِک جلا کے دِکھائے
کچھ تو معلوم ہو آخر تیرا معیار کیا ہے😏😏 مجھ سے ہر شخص یہاں تیرے سِوا راضی ہے
میں دُنیا سے الگ نہیں😎😎 میری دُنیا ہی الگ ہے
تجھ کو مناوں کہ اپنی انّاکی بات سُنوں😎😎 الجھ رہا ہے میرےفیصلوں کا ریشم پھر
دیکھ لی ہم نے زمانے بھر کی یاری😎😎 بُرا وقت کیا آیا، چھوڑ گئے سب باری باری
صحیح وقت پر کروا دیں گے حدوں کا احساس🤓🤓 کُچھ تالاب خُود کو سمندر سمجھ بیٹھے ہیں
خوشی کی بھیک میں کس کس سے مانگتا 💪💪 اچھا ہُوا کہ غموں سے ہی طبعیت بہل گئی
جنھیں ہلا نہ سکا سمندر کا طوفان بھی😎😎 ہمارے عزم نے توڑی ہیں وہ چٹانیں بھی
ہم نہ بدلیں گے وقت کی رفتار😏😏 کے ساتھ جب بھی ملیں گے انداز پُرانا ہو گا
کل تک تو آشنا تھے ، مگر آج غیر ہو💪💪 دو دن میں یہ مزاج ہے، آگے کی خیر ہو
تجھی پر کچھ اے بت نہیں منحصر😎😎 جسے ہم نے پوجا خدا کر دیا
اپنا لکھا مُجھے😏😏 معیوب لگے وقت لکھے گا تعارف میرا
کچھ دیر کی خاموشی ہے پھر شور آئے گا تمہارا💪💪 صِرف وقت آیا ہے ، ہمارا دور آئے گا
ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں ہم سے😎😎 زمانہ خود ہے ، زمانے سےہم نہیں
شاخوں سے ٹوٹ جائیں وہ پتے نہیں ہیں ہم😏😎 آندھی سے کوئی کہ دے کہ اوقات میں رہے