علاج یہ ہے کہ مجبور کر دیا جاؤں😤😤 ورنہ یوں تو کسی کی نہیں سُنی میں نے
تیری محبت کو کبھی کھیل نہیں سمجھا ورنہ کھیل😤😤 تو اتنے کھیلے ہیں کہ کبھی ہارے نہیں
ہم نہ بدلیں گے وقت کی رفتار کے😎😎 ساتھ جب بھی ملیں گے انداز پُرانا ہوگا
ہمکو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں💪💪 ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں
ہم جا رہے ہیں وہاں جہاں دل کی😎😎 ہو قدر بیٹھے رہو تم اپنی ادائیں لیے ہوئے
یہ مت سمجھ تیرے قابل نہیں🤓🤓 ہیں ہم تڑپ رہے ہیں وہ جنہیں حاصل نہیں ہیں ہم
لاکھ تلواریں بڑھیں آتی ہوں گردن کی💪💪 طرف سر جھکانا نہیں آتا تو جھکائیں کیسے
میری ہمت کو پرکھنے کی گستاخی نہ کرنا پہلے😤😤 بھی کئی طوفانوں کا رُک موڑ چکا ہوں
مار ہی ڈالے جو بے موت یہ دُنیا والے😎😎 ہم جو زندہ ہیں تو جینے کا ہُنر رکھتے ہیں
حادثوں کی جد میں ہیں تو کیا مسکرانا چھوڑ دیں🤓🤓 جلجلالوں کے خوف سے کیا گھر بنانا چھوڑ دیں
میرے بارے میں اپنی سوچ کو تھوڑا بدل کے دیکھ مجھ سے🙌🙌 بھی بُرے ہیں لوگ تو گھر سے نکل کے دیکھ
سمندر بہا دینے کا جگر تو رکھتے ہیں لیکن ہمیں😤😤 عاشقی کی نمائش کی عادت نہیں ہے دوست
سب کے دلوں میں دھڑکنا ضروری نہیں ہوتا صاحب لوگوں کی🤓🤓 آنکھوں میں کھٹکنے کا بھی ایک مزہ ہے
خواب میں تو خواب پورے ہو نہیں سکتے🙌🙌 کبھی اِس لیے راہِ حقیقت پر چلا کرتا ہوں میں
محبوب کا گھر ہو یا فرشتوں کی ہو زمین 💪💪جو چھوڑ دیا پھر اُسے مڑ کر نہیں دیکھا
میرے لفظوں سے نہ کر میرے کردار کا فیصلہ تیرا وجود مٹ😎😎 جایٔگا میری حقیقت ڈھونڈتے ڈھونڈتے
گمان اتنا نہیں اچھا تُو سُن لے پہلے جانے کے🤓🤓 پلٹنے پر مُکر سکتا ہوں تجھکو جاننے سے بھی
ناز کیا إس پہ جو بدلہ زمانے نے😤😤 تمہیں ہم ہیں وہ جو زمانے کو بدل دیتے ہیں
میرا یہی انداز اس زمانہ کو خالتا ہے💪💪، کہ اتنا پینے کے بعد بھی سیدھا کیسے چلتا ہے
شور کرتے رہو تم سرخیوں میں آنے😎😎 کی ہماری تو خاموشیاں بھی اک اخبار ہیں
گمان نہ کر اپنے دماغ پر اے دوست،💪💪 جتنا تیرے پاس ہے اُتنا میرا خراب رہتا ہے
چھوڑ دی ہے اب ہم نے وہ فنکاری ورنہ، تجھ جیسے😎😎 حسین تو ہم قلم سے بنا دیتے تھے
احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا🤓🤓 مجھ پر اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کردیا
سہی وقت پر کروا دینگے حدوں کا احساس 😤😤کچھ تلاب خود کو سُمندر سمجھ بیٹھے ہیں