قافلے میں پیچھے ہوں کچھ بات ہے😎😎 ورنہ میری خاک بھی نہ پاتے میرے ساتھ چلنے والے
زمین پر آؤ پھر دیکھو ہماری اہمیت کیا ہے😎😎 بُلندی سے کبھی ذروں کا اندازہ نہیں ہوتا
میں لوگوں سے مُلاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں باتیں💪💪 بُھول بھی جاؤں پر لحہجے یاد رکھتا ہوں
ہمیں شاعر سمجھ کے یوں نظر انداز مت کرییے نظر🤓🤓 ہم پھیر لیں توحُسن کا بازار گِر جایئگا
ہارا کر کوئی جان بھی لے لے تو منظور ہے مجھکو دھوکا😎😎 دینے والوں کو میں پھر موقع نہیں دیتا
کون جانے کہ نئے سال میں تو کس کو پڑھے🤓🤓 تیرا معیار بدلتا ہے نصابوں کی طرح
فرق بہت ہے تمہاری اور ہماری تعلیم میں تم نے اُستادوں سے😏😏 سیکھا ہے اور ہم نے حالاتوں سے
ذرا سا ہٹ کے چلتا ہوں زمانے کی روایت سے💪💪 کہ جن پہ بوجھ ڈالا ہو وہ کندھے یاد رکھتا ہوں
ہم تو بیٹھے ہیں آرام سے😎😎 اور لوگ جلتے ہیں ہمارے نام سے
عادتیں خراب نہیں شوق اونچے ہیں ہمارے ورنہ خواب کی🤓🤓 اتنی اوقات نہیں کہ ہم دیکھیں اور پورا نہ ہو
وقت کے ساتھ بدلنا تو بہت آساں تھا مجھ سے😏😏 ہر وقت مخاطب رہی غیرت میری
وقت کے ساتھ عادتیں بدلی😎😎 بُرے کل بھی نہیں تھے شریف آج بھی نہیں ہیں
کسی کو کیسے بتائیں ضرورتیں اپنی💪💪 مدد ملے نہ ملے آبرو تو جاتی ہے
ابھی تو ہم میدان میں اُترے بھی نہیں اور لوگوں نے🤓🤓 ہمارے چرچے شروع بھی کر دیے
تفصیل سے آگاہ کروں یا مختصر بیان کروں؟ تیری محفل کے😏😏 بڑے لوگ میرے نام سے جلتے ہیں
جو لوگ ہمیں دیکھ کر جلتے ہیں😎😎 انہیں کہنا ابھی تو ہم سادگی سے چلتے ہیں
ابھی تو ہم عروج پر پہنچے ہی نہیں😤😤 اور لوگوں کو انتظار ہے ہمارے زوال کا
ہر ایک فرد سے سنو گے تم داستاں ہماری😤😤 ہم وہ ہیں جو ہر محفل میں دُہرائے جائیں گے
ایک دستک پہ دروازہ نہیں کھولے🤓🤓 گا اس کو معلوم جو ہے کہ میں نے کھڑے رہنا ہے
میری اَنّا نے ہی گوارہ نہ کیا ورنہ💪💪 میری چند دٌعاٶں کی مار تھا وہ شخص
اب آواز بھی دو گے تو نہیں إٓیں گے😎😎 ٹوٹنے والے قیامت کی اَنّا رکھتے ہیں
اوقات کی بات مَت کیجیے🤓🤓 آپ جیسے رُلاکے آیا ہوں
میرا معیار ایسا ہے، میں آوارہ نہیں مِلتا مجھے💪💪 تم سوچ کر کھونا میں دوبارہ نہیں ملتا
آپ کریں گےمیری ذات پر تبصرہ😎😎 آپ کب سے اس قابل ہو گئے