I had walked through life with nothing until you😍😍; until you, I knew no pleasure.
If I could dream The dream I wanted to💖💖, I would close my eyes, And dream a dream for you.
She is all that I could wish for💛💛. My heart to her I give.
تیرے حسن کے کیوں نہ ہوں چرچے جاناں ہماری 💛💛محبّت کا ہر رنگ تجھ میں سمایا ہے
تمہیں پتا ہے؟ مرے ہاتھ کی لکیروں میں💕💕 تمہارے نام کے سارے حروف بنتے ہیں
وہ کہتے ہیں عشق کی وضاعت کریں💕💕 ہم کہتے ہیں فقط محبوب کی اطاعت کریں
She is the apple of my eye💕💕, The reason that I live.
Her value is more than all the world's treasures👗, Not just the sum of scale's unit measures.
One you should treasure👗👗, but not as a possession, Who needs to be loved, not treated with aggression.
چاند کے حسن پہ ہر شخص کا حق ہے منصور میں اسے کیسے کہوں🤵 رات کو نکلا نہ کرے
عہد رفاقت ٹھیک ہے لیکن مجھ کو ایسا لگتا ہے تم تو میرے ساتھ رہو گی میں🤵🤵 تنہا رہ جاؤں گا
اس جیسا کوئی معصوم کہاں ہوگا🤵🤵 اس جیسا کوئی حسین بھی کہاں ہوگا
In the shadow of your warm love I feel so safe and secure👪👪, And your soft, caring hands Urge me on to bravely endure.
You should know you're very special for all the things👪👪 you do
I know it's been a hard task💞💞, the things we ask of you.
تمہارے حسن کا ہوتا ہے جب بھی تذکرہ جاناں 💞💞مثالیں جھومتی ہیں استعارے رقص کرتے ہیں
مر کے تو مٹی نے مٹی سے ہی مل جانا ہے👰 کیوں👰 نہ ہم دو مٹی ایک دوسرے پر مٹ جاہیں
تمہیں پتا ہے؟ مرے ہاتھ کی لکیروں میں 👰👰 تمہارے نام کے سارے حروف بنتے ہیں
My love for you protects you and is honorable👩👩.
To you I promise to always be reassuring👩👩.
My love for you is unconditional and enduring👩❤👨👩❤👨.
میں بھی گریجویٹ ہوں تم بھی گریجویٹ علمی👩❤👨👩❤👨 مباحثے ہوں ذرا پاس آ کے لیٹ
وہ کہتے ہیں عشق کی وضاعت کریں ہم کہتے ہیں💃 فقط محبوب کی اطاعت کریں
محبت تو وہ ہے جو ہاتھ تھامے💃 تو جنت تک لے جائے