Just wish I could find the words That would make the meaning clear About why I just love you so And why I want you🧡🧡 here
I shall remain here waiting, even if for eternity💖💖.
You are my lover and my friend❤️️❤️️, you are my everything.
عجیب انداز ہے میرے محبوب کی معصومیت👰👰 کا میں اگر تصویر بھی دیکھوں تو وہ پلکیں جھکا لیتی ہے
کس طرح آئے گا اب قرار مجھے 👰👰اس نے دیکھا ہے بار بار مجھے
ہو جاو میری اتنی محبت دوں گا تمہیں لوگ ترسیں گے🤵🤵 تیرے جیسا نصیب پانے کو
I’ll wait for you; however long👫👫, my love for you is blind.
I hold you in my heart and have you on my mind💐💐.
The days are cold, the nights are long💞💞, but my love for you stays strong.
تیرے رخ پہ ہو اداسی یہ مجھے نہیں گوارہ میں دکھ جہاں👪👪 کا سہہ لوں اک تیری خوشی کی خاطر
کوئی نہیں آئیگا میری زندگی میں تیرے سوا 👩❤️💋👨👩❤️💋👨 اک موت ہی ہے جس کا ہم وعدہ نہیں کرتے
گلاب سارے مدہم دکھائی دیتے ہیں👨👨 نظر جب بھی تیرے چہرے کا طواف کرتی ہے
As the beauty of the Christmas season comes to life💞💞 I pray for snow and a moonlit snow covered night
I will express my love in words and by my deeds💞💞.
I know not all the languages of this world💃💃. I know not all the ways to tell you that I love you, girl.
محبّت میں حرف با حرف مجھے مانگنا نہیں💖💖 آتا میں نے آدابِ دعا سے بہت آگے تجھے چاہا ہے
لوگ مجھ میں محبّت تلاش کرتے ہیں💖💖 میں تیرے بعد کسی کی رہی ہی نہیں
ہزار باتیں کہے زمانہ🍑 میری وفا پہ یقین رکھنا
I love you for your caring👱🏼👱🏼, kind and gentle ways.
You are still just as beautiful👱🏼👱🏼, and I have learned to love you in so many different ways.
Pammy, you are my first love👍👍, the one that I still love today.
یہ زندگی تیرے ساتھ ہو یہ آرزو دن رات ہو👍 میں تیرے سنگ سنگ چلوں تو ہر سفر میں میرے ساتھ ہو
مجھے عشق ہے تیری روح سے🧍♀️🧍♀️ میں کیوں تجھے جسم میں تلاش کروں
اب نہیں اور کوئی جینے کی صورت ممکن 🧍♀️🧍♀️اب یہ لازم ہے مجھے آپ پہ مرنا ہوگا