250+ Attitude Badmashi Poetry In Urdu - Linepoetry

Attitude Badmashi Poetry: In This Post, There Are Jatt, Malik, Punjabi Attitude Badmashi Poetry In Urdu For Whatsapp Status To Increase Your Power


badmashi poetry in urdu 2 lines

بہت ہی منفرد ہے یہ محبت سارے کھیلوں میں جو ہارا پھر🙂🙂 نہیں کھیلا جو جیتا اس نے توبہ کی

badmashi poetry in urdu 2 lines

حقیقتوں سے سب کی واقف ہوں میں بس جھوٹ 🙂🙂سننے کے لیے خاموش رہتا ہوں

badmashi poetry in urdu 2 lines

میری محبت میں اور تیری فطرت میں فرق صرف اتنا ہے ،، تیرا غرور نہیں جاتا🔥🔥 ، اور مجھے جھکنا نہیں آتا،،

badmashi poetry in urdu 2 lines

تمنا سربلندی کی مجھے بھی تنگ کرتی ہے مگر میں دوسروں کو😈😈 روند کر اونچا نہیں اُڑتا

badmashi poetry in urdu 2 lines

جب دل فقیری پہ اتر آئے "جناب" تو الجھ پڑتے ہیں😎😎 بادشاہوں سے بھی ہم

badmashi poetry in urdu 2 lines

میری شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں میرا خلوص ہی کافی ہے😎😎 میری پہچان کے لئے

badmashi poetry in urdu 2 lines

جو نظر سے گر گیا وہ میرے لیے مر گیا اب میری جان روٹھنے😈😈 منانے والے زمانے گئے

badmashi poetry in urdu 2 lines

مجھ کو کسی سے کوئی شکایت نہیں رہی دنیا کو گلا ہے😎😎 تو رہے میری بلا سے

badmashi poetry in urdu 2 lines

زندگی سے بڑھ کر اپنے اصول عزیز رکھتا ہوں میری تربیت میں 🙂🙂نہیں شامل کسی منافق کا احترام

badmashi poetry in urdu 2 lines

میری نظر میں تجھ جیسا شخص انسان بھی نہیں جسے دنیا لگی ہے🔥🔥 ______ خدا بنانے میں

badmashi poetry in urdu 2 lines

میرے لفظوں کے تیروں نے اسے مار ہی ڈالا جسے😎😎 بڑا مان تھا سنگدلی پہ اپنی

badmashi poetry in urdu 2 lines

مجھے پتا ہے میری خودداریاں تجھے کھو دیں گی لیکن میں کیا کروں💪💪 مجھے مانگنے سے نفرت ہے

badmashi poetry in urdu 2 lines

یوں شب و روز اذیت تو نہیں دے مجھ کو جس نے جانا ہے💪💪 میرے دل سے "خدارا" جاۓ

badmashi poetry in urdu 2 lines

خاموش مزاجی تمہیں جینے نہیں دے گی اس دور میں 💪💪اگر جینا ہے تو کُہرام مچا دو

badmashi poetry in urdu 2 lines

اس نے بڑے غرور سے بولا تم جیسے بہت ملیں گے ہم نے مسکرا کر🔥🔥 کہا ہم جیسے کی ہی تلاش کیوں

badmashi poetry in urdu 2 lines

نگاہ اپنی ⌚ گھڑی تے رکھ کاکا اللہ دے کرم نال 😈😈ٹائم تیرے ویر دا اُون والا اے

badmashi poetry in urdu 2 lines

خُود اپنے ہی دم پرجینے-کی- عا-د-ت- ہے- مجھے ھم نے🙂🙂 سیکھا ہی نہیں سہا-ر-ا لینا کسی کا

badmashi poetry in urdu 2 lines

تو بٹن کھول کے ٹریا کر😎😎 اے شہر کسی دے پیو دا نہیں

badmashi poetry in urdu 2 lines

دیکھ کے دشمنوں کو ہم مسکرا دیتے ہیں یقین کرو💪💪 پھر وہ پوری رات سوتے نہیں

badmashi poetry in urdu 2 lines

وقت کے😎😎 ساتھ شوق بدلتے ہیں دوست نہیں

badmashi poetry in urdu 2 lines

ذرا سا وقت کیا بدلہ نظر ملانے لگے جن کی اوقات نہیں🔥🔥 تھی وہ بھی سر اُٹھانے لگے

badmashi poetry in urdu 2 lines

میری دوستی کا فائدہ اٹھا لینا کیوں کے میری 😈😈دشمنی کا نقصان تم سہ نہیں پاؤ گے

badmashi poetry in urdu 2 lines

عدالت عشق کی ہوگی مقدمہ محبت کا ہوگا گواہی🔥🔥 میرا دل دے گا مجرم تیرا پیار ہوگا

badmashi poetry in urdu 2 lines

عشق بھی کوئی کرنے کی چیز ہے ہمت کیجئے🙂🙂 بدمعاشی کیجئے اور شادی کیجئے

×

The image will start downloading in 5 seconds.

×