A bad attitude is like a flat tire😏😏. If you don’t change it, You’ll never go anywhere.
People may Hear Your Words😎😎 but They Feel Your Attitude!!!!
PASSION OF ANYTHING CAN MAKE YOU DO MANYTHINGS💪💪
مجھے الحمداللٰہ بہت محبتیں ملی ہیں😏😏 ان دو چار نفرتوں سے میرا کچھ نہیں جاتا
ہرا کر کوئی جان بھی لے لے تو منظور ہے😎😎 دھوکہ دینے والوں کو میں پھر موقع نہیں دیتا
مرشد بات انا پر گئی تھی 😤😤مرشد میں محبتیں منہ پر مار آیا
I don’t have time for temporary people in my life💪.
Trust in me dies, 😏When someone lies.
I am not heartless👆🏾. I just learned how to use my heart less.
شاخ سے جو گر جائیں ہم وہ پتے نہیں😎😎 آندھیوں سے کہہ دو اپنی اوقات میں رہیں
ہم نہ بدلیں گے وقت کی رفتار کے ساتھ😤 جب بھی ملیں گے انداز پرانا ہوگا
ہماری حیثیت کا اندازہ تم یہ جان کے لگا لو 😏😏ہم ان کے ہرگز نہیں ہوتے جو ہر کسی کے ہو جاتے ہیں
If you want to be strong💪 Learn how to fight alone.
The only thing that😮 Can stop me is me.
Your Attitude Can Hurt 😬😬Me But Mine Can Kill You.
دل نہیں کرتا اب کسی سے دل لگانے کو😧😧 بہت آتی ہیں تیرے جیسے کہہ دیتا ہوں لوٹ جانے کو
کوئی بھی درد ہو ہنس کے اُڑا دیتا ہوں😦😦 میری انا میرا مقام گرنے نہیں دیتی
اب آواز بھی دو گے تو نہیں آئیں گے😬😬 ٹوٹنے والے قیامت کی انا رکھتے ہیں
Don’t be a slave in heaven😐. Be a king of hell.
You secretly don’t like me,😒😒 And I openly don’t give a fuck.
Have more than you show😏😏 Speak less than you know.
میری انا نے ہی گوارہ نہ کیا ورنہ 😉😉میری چند دعاؤں کی مار تھا وہ شخص
گدائے عشق ہوں لیکن انا پرست بھی ہوں 😃 😄کسی کی شان اگر ہے تو اپنے گھر ہو گی
لاکھ چہرہ سہی چاند جیسا 😀دل کے کالوں سے اللٰہ بچائے