lets that dogs bark.💪💪
Don't regret, just learn and grow.🦸♂️
Nurture your mind with great thoughts😉, for you will never go any higher than you think
سوکھے ہوے پیالوں کو ساحل پی پٹخ کر دریاوّں😉 کو شرمندہ بھی کر جاتے ہیں پیاسے
دنیا طعنے دے گی تم کو 💪💪دور رہا کرو بگڑے ہوئے لوگ ہیں ہم
چھوڑ دیا اب لوگوں کے پیچھے چلنا جس کو جتنی عزت دی اُس نے💪 اتنا ہی گرا ہوا سمجھا
Sooner or later😊, those who win are those who think they can.
It is good people who make good places😊
If you don’t like something😑, change it. If you can’t change it, change your attitude
جائیں آپ کسی اور کو دلاسے دیں اتنی محنت سے😑 بگاڑا ہے خود کو
سنسکار نے باندھ رکھا ہے🦸🏾♀️ ورنہ جواب دینے میں ہم تمہارے باپ ہیں
شاخ سے جو گر جائیں ہم وہ پتے نہیں🦸🏾♀️ آندھیوں سے کہہ دو اپنی اوقات میں رہیں
If opportunity doesn’t knock🦸♂️, build a door. Milton Berle
We are all in the gutte🦸♂️, but some of us are looking at the stars
Never whine, never complain, never😤 try to justify yourself. Robert Greene
سن بے کھجور وقت وقت کی بات ہے آج تیرا ہے کل میرا ہوگا😤 اور جب میرا ہوگا تو سوچ تیرا کیا ہوگا
عزت کرنے سے عزت ملے🪖🪖 گی ٹُھکراؤ گے تو ٹھکرا دیئے جاؤ گے
وہ جو تہمت لگاتے ہیں مجھ🪖 پر میرے صبر کی مار کھائیں گے
Worry less smile more🏋️♂️🏋️♂️.
Congratulations, you lost me✊✊.
Make each day your masterpiece✊✊.
جواب ایسا دو کہ پھر کسی✊🏿 کے دل میں !سوال نہ آئے
ہم بھی خرید لائے ہے💪💪عشق کا تعویز اب صنم آپ کی خیر نہیں
ہارا کر کوئی جان بھی لے لے تو منظور ہے💪💪 مجھکو دھوکا دینے والوں کو میں پھر موقع نہیں دیتا