شاخ سےجو گر جائین ہم وہ پتے نہیں🤓🤓 آندھیوں سے کہہ دو اپنی اوقات میں رہیں
آخری بار اپنی صفائی😎😎 دیتا ہوں میں وہ نہیں جو دِکھائی دیتا ہوں
جینے کا یہی انداز رکھو جو تمھیں💪💪 نہ سمجھے اسے نظر انداز ہی رکھو
مجھ پہ کسنے لگے 🤓🤓ہو آوازیں اِتنی اوقات ہو گئی ہے کیا
ہماری آنکھیں اگر شعر سُنانے لگ جائیں تُم جو غزلیں لئے💪💪 پھرتے ہو ٹھکانے لگ جائیں
مُخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے💪💪 میں اپنے دُشمنوں کا بڑا احترام کرتا ہوں
وہ جو تہمت لگاتے ہیں😎😎 مُجھ پَر میرے صبر کی مار کھائیں گے
ہمارے کردار کے داغوں پہ طنز کرتے🤓🤓 ہو ہمارے پاس بھی آئنہ ہے دِکھائیں کیا
اَنّاپرست ہوں میں ٹوٹ جاوں گا لیکن💪💪 تمہیں کبھی نہ کہوں گا، کہ یاد آتے ہو
ہوا سے کہہ دو کہ خود کو آزما کے دِکھائے😎😎 بہت چراغ بجھاتی ہے اِک جلا کے دِکھائے
کچھ تو معلوم ہو آخر تیرا معیار کیا ہے😤😤 مجھ سے ہر شخص یہاں تیرے سِوا راضی ہے
میں دُنیا سے💪💪 الگ نہیں میری دُنیا ہی الگ ہے
تجھ کو مناوں کہ اپنی انّاکی بات سُنوں😤😤 الجھ رہا ہے میرےفیصلوں کا ریشم پھر
دیکھ لی ہم نے زمانے بھر کی یاری بُرا🤓🤓 وقت کیا آیا، چھوڑ گئے سب باری باری
صحیح وقت پر کروا دیں گے حدوں کا احساس 💪💪 کُچھ تالاب خُود کو سمندر سمجھ بیٹھے ہیں
خوشی کی بھیک میں کس کس سے😤😤 مانگتا اچھا ہُوا کہ غموں سے ہی طبعیت بہل گئی
جنھیں ہلا نہ سکا سمندر کا طوفان بھی 😎😎 ہمارے عزم نے توڑی ہیں وہ چٹانیں بھی
ہم نہ بدلیں گے وقت کی رفتار کے😤😤 ساتھ جب بھی ملیں گے انداز پُرانا ہو گا
کل تک تو آشنا تھے ، مگر آج غیر ہو 🤓🤓دو دن میں یہ مزاج ہے، آگے کی خیر ہو
تجھی پر کچھ اے بت نہیں منحصر💪💪 جسے ہم نے پوجا خدا کر دیا
اپنا لکھا مُجھے😎😎 معیوب لگے وقت لکھے گا تعارف میرا
کچھ دیر کی خاموشی ہے پھر شور آئے💪💪 گا تمہارا صِرف وقت آیا ہے ، ہمارا دور آئے گا
ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں😎😎 ہم سے زمانہ خود ہے ، زمانے سےہم نہیں
شاخوں سے ٹوٹ جائیں وہ پتے نہیں ہیں ہم 🤓🤓 آندھی سے کوئی کہ دے کہ اوقات میں رہے