جنّت میں لے کے جائے گی☪️☪️ چاہت رسول صلى الله عليه وسلم کی
ہمیں بلائینگے📿📿 آقا صلى الله عليه وسلم مدینہ ہم بھی دیکھیں گے
اظہارِ عشق سے تو خدا بھی نہ رہ سکا تعریفِ حسنِ محمدﷺ🕌 میں سارا قرآن لکھ دیا
کعبہ کی رونق کعبہ کا منظر🧕🧕 الله اکبر – الله اکبر
میری غفلتوں کی حد بھی نہیں تیری رحمتوں کی بھی حد نہیں نہ میری خطا کا شمار ہے🙏🏾🙏🏾 نہ تیری عطا کا شمار ہے
مجھے عاجزی میں وہ مزہ ملا کے جو غرور تھا وہ نکل گیا تیرے کرم کے ایسی ہوا چلی كے🕋 میں گرتے گرتے سنبھل گیا
میرے بچپن کے دن بھی کیا خو ب تھے اقبالؔ بے🌙🌙 نمازی بھی تھا اور بے گناہ بھی
سودا گری نہیں یہ عبادت خدا کی ہے اے بے🙏🏾🙏🏾 خبر جزا کی تمنا بھی چھوڑ دے
لزتِ گناہ کی خاطر جس نے ہار دی تھی جنت میری رگوں 🕌میں بھی اُسی آدم کا خون ہے
ممکن نہیں مجھ سے یہ طرزِ منافقت دنیا تیرے🧎🧎 مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
آنکھ اشک بار سہی، دل یہ گنہگار سہی بندہ تو☪️☪️ تیرا ہوں، بندا یہ خطا کار سہی
اِس خاک کو ہدایت دے مولا📿📿 اس خاک میں ملنے سے پہلے
خدا سے مانگ جو کچھ مانگنا ہے اکبر یہی وہ دربار ہے 🌙🌙کہ زلت نہیں سوال کے بعد
جھکتے ہیں دانش جہاں زمانے کے بادشاہ کبھی تو🧕🧕 دیکھ لوں میں وہ دربارے مصطفیٰ
بخشنے پہ آئے جب امت کے گنا ہوں کو تحفے🕌 میں گناہگاروں کو رمضان دیتا ہے
بے زبانوں کو جب وہ زبان دیتا ہے🕋 پڑھنے کو پھر وہ قرآن دیتا ہے
بندہِ پرور حجاب لازم ہے🙏🏾🙏🏾 ہر نطر پارسا نہیں ہوتی
خدا کی رحمت میں کچھ نہ فرق دیکھا سارے📿📿 زمانے کو میں نے پرکھ دیکھا
قیامت تک سجدے میں رہے سَر میرا اے خدا کہ تیری نعمتوں کے🧎🧎 لیے یہ زندگی کافی نہیں
ہم روز گناہ کرتے ہیں، وہ چھپاتا ہے اپنی رحمت سے ہم مجبور اپنی عادت سے☪️☪️، وہ مشہور اپنی رحمت سے
توبہ کی اُمید پر ہوچکے بہت گناہ یارب مہلت🌙🌙 تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کر
میں کیسے مان لوں کہ کوئی میرا نہیں رہا 📿📿جب تک خدا کی زات ہے تنہا نہیں ہوں میں
توحید تو یہ ہے کہ خدا حشر میں کہ دے یہ بندہ زمانے🕋 سے خفا میرے لیے ہے
زمانے کا سہارا تو بظاہر اِک دکھاوا ہے حقیقت میں مجھے🕌🕌 میرا خدا گرنے نہیں دیتا