ہمیشہ مجھ کو عید سے یہی پیغام ملتا ہے کوئی قربان ہوتا ہے کسی کی عید ہوتی ہے۔
تیرے بغیر تیرے خیالوں کے سہارے☪️☪️ ہم نے عید منائی نہیں صرف گزاری ہے
مصروف ہے خلق عید کی تیاریوں میں اور میں فکر مند ہوں ہر ایک سے ہنس کر ملنا ہوگا
یہ عید آپ کو نئی کامیابیاں اور کامیابیوں کی راہ میں مدد کرے۔ عید مبارک ہو!
فلک پہ چاند ستارے نکلتے ہیں ہر شب ستم یہ ہے کہ نکلتا نہیں ہمارا چاند
عید پھیکی لگ رہی ہے عشق کی تاثیر بھیج آگلے لگ🌙🌙! یا لباس عید میں میں تصویر بھیج
غم ہی غم ہیں امید میں کیا رکھا ہے عید آیا کرے اب عید میں کیا رکھا ہے
عید کے دن، دلوں کی توانائی سے آپ کی زندگی میں خوشیاں اور بہتریاں آئیں۔ عید مبارک ہو!
تلخیاں چبھنے لگیں جب زیست کے پیمانے میں☪︎☪︎ درد کے ماروں نے گھول کے پیا عید کا چاند
آنکھ تم کو ہی جب نہ پائے گی عید کیسے منائی جائے گی
جن کے بغیر شام تک نہ گزرتی تھی ان کے بغیر عید گزاردی ہم نے
جس کے بغیر شام گُزری نہ تھی کبھی🌙🌙 اُس کے بغیر “عید “گزر گئی
بس کچھ تصویریں بنانا ہوتی ہیں ورنہ سنورکرعیدیں اب کون مناتا ہے
عید کے موقع پر، دلوں کی خوشیاں مناتے ہوئے، زندگی کی سب بڑی خوشیاں آپ کے قدموں میں آئیں۔ عید مبارک ہو!
اس سے ملنا تو اسے عید مبارک☪️☪️ کہنا یہ بھی کہنا کہ میری عید مبارک کر دے
ان ہی سوچوں میں گزر جاتی ہیں عیدیں میری کیا مجھے بھول کے وہ عید مناتا ہو گا
دو گھڑی تری دید ہوجائے اپنی بھی عید وید ہو جائے
عید کے دن جب قریب دیکھے🌙🌙 میں نے اکثر اداس غریب دیکھے
عید کے دنوں میں خوشیوں کا جشن مناتے ہوئے، خوشیوں کی ان بہاروں میں آپ کو خوشیاں ملیں۔ عید مبارک ہو!
اُس سے مِلنا تو اُسے عید مُبارک کہنا یہ بھی☪︎☪︎ کہنا کہ مری عید مبارک کر دے
عید کا چاند تم نے دیکھ لیا چاند کی عید ہوگئی ہوگی
کسے عید چاہیے تھی☪️☪️ بس تیری اک دید چاہیےتھی
چلو اچھا ہوا عید تنہا ہی گزری گلے مل کر بچھڑتے تو قیامت ہوتی
اللہ کی رحمتوں اور برکتوں سے بھری یہ عید آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے🌙🌙۔ عید مبارک!