اللہ کی رحمت آپ کے وجود کو خوشیوں سے بھر دے اور کامیابی کے تمام راستے☪️️☪️️ اب اور ہمیشہ کھول دے۔ عید مبارک
عید کی خوشیاں اور خوشیاں کروڑوں گنا بڑھ جائیں اور آپ کی زندگی 🙏🙏میں دائمی خوشیاں لائے۔ آپ کو عید مبارک
اللہ کرے یہ عید پوری انسانیت کے لیے رحمتیں لے کر آئے کہ ہم🌙🌙 امن اور ہم آہنگی کے راستے پر چل سکیں۔ عید مبارک!
عید کی خوشیاں اور خوشیاں کروڑوں گنا بڑھ جائیں اور آپ کی زندگی🧕🧕 میں دائمی خوشیاں لائے۔ آپ کو عید مبارک
خدا کرے تمہیں یہ عید راس آجائے تم جس کو چاہو تمہارے پاس آجائے
میری طرف سےآپ کو اور آپ کی فیملی کو☪️️☪️️ عید کی خوشیاں مبارک ہوں عید مبارک
دل کی گہرائوں سے عید کا انتظار کریں فی الحال سبزی اور دال پر گزارہ کریں
آدھی رات ہے وہاں کوئی نہیں🌙🌙 ہوگا آئو غالب ان کی گلی سے بکرا کھول لاتے ہیں
خوشیوں کی شام اور یادوں کا یہ سماں اپنی پلکوں پہ ہر گز ستارے نہ لائیں گے رکھنا سنبھال کر چند خوشیاں میرے لیئے میں لوٹ آئوں گا تو عید منائیں گے
جو بھی انسان کسی مسلمان کا بھلا چاہتا ہے خدا اسے خاص رحمت سے🧕🧕 نوازے. آمین یا رب العالمین۔ عید مبارک
جہاں تک مسلمان بسے ہوے ہیں انکو الله پاک حفاظت سے🙏🙏 رکھے. آمین یا رب العالمین۔ عید مبارک
ہمارے ملک پاکستان کو الله قیامت تک قائم ودائم رکھے☪️️☪️️۔ آمین یا رب العالمین۔ عید مبارک
اللّه تعالیٰ رمضان کے روزوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ عید مبارک
آپ کو اور آپ کے🌙🌙 اہلیخانہ کو عید سعید کی بہت مبارک باد۔
آمین اللہ پاک ہر مومن مرد مسلمان کی مدد فرمائے آپ کو بھی بہت بہت عید کی مبارک ہو
آپ سب کو دل کی🙏🙏 اتھاہ گہرائی سے عید مبارک
میٹھی میٹھی عید کی میٹھی میٹھی مبارکیں. آپ کو بہت بہت 🧕🧕عیدالفطر کی مبارک ہو. ہمیشہ سلامت رہیں
یہ عید آپ کے لیے بھی ڈھیروں خوشیاں☪️️☪️️ اور مسرتیں لے کر آئے آمین ۔ عید مبارک
آپ کو اور آپکے گھر والو کو میری طرف سے “عید مبارک” الله آپکو اور آپکے گھر والو کو ہمیشہ خوش رکھے اور کامیابی اتا کرے اور آپکی “رمضان کی عبادت قبول کرے” – آمین
اللہ سے دعا گو ہوں وہ ہم سب کو اس عید پر اور آنے والی عیدوں پر اپنی رحمت کی بارش فرمائے۔ اللہ تعالی ساری دنیا کے🌙🌙 انسانوں کو عافیت سے رکھے۔ امین
مبارک ہو مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے مجھے🙏🙏 دیکھ لیا ہے کل عید ہوگی عید مبارک
عید مبارک ہو آپ کو ڈھیر ساری تعریف اور خوشیاں ملیں آپ کو لیکن جب عیدی ملے 🧕🧕آپ کو تو پلیز آپ یاد کرنا صرف ہم کو
رمضان میں نہ مل سکے عید میں نظریں ملا لو ہاتھ ملانے سے کیا ہوگا سیدھا گلے ہی لگا لو عید مبارک
عید خوشی ہے عید محبت ہے عید لگن ہے عید خوبصورتی ہے. میرے پیشگی آپ اور آپ کے☪️️☪️️ خاندان کو عید کی مبارک باد