جو آدمی غفلت میں رہتا ہے وہ جہالت میں پڑا رہتا ہے اور جو جہالت میں پڑا رہتا ہے ☪️☪️وہ بےکار رہتا ہے حضرت علیؓ
جو آدمی لوگوں کے حالات دیکھ کر عبرت پذیر نہیں ہوتا اللہ تعالی اس کے حالات سے اور لوگوں کو🥰🥰 عبرت دلاتا ہے حضرت علیؓ
قریبی رشتہ داروں کی عداوت بچھوؤں کے ڈسنے سے زیادہ درد پہنچاتی ہے حضرت علیؓ
جو آدمی دوسرے لوگوں کے عیب کی تلاش میں رہتا ہے اللہ تعالی اس کے عیب ظاہر کر دیتا ہے🌙🌙حضرت امام حضرت علیؓ
جب آنکھیں نفس کی پسندیدہ چیزیں دیکھنے لگیں تو دل انجام سے 🥰🥰اندھا ہو جاتا ہے حضرت علیؓ
جو ظلم کے ذریعے عزت چاہتا ہے اللہ اسے☪️☪️ انصاف کے ذریعے ذلیل کرتا ہے
کبھی اپنی زبان سے کسی کے عیب بیان نہ کرو کیونکہ عیب تم میں بھی ہے اور زبان لوگوں کی بھی ہے
حضرت علی ؓ نے فرمایا جب کسی شخص کی عقل کامل ہو جاتی ہے🌙🌙 تو اس کی گفتگو میں کمی آجاتی ہے
حضرت علی ؓ نے فرمایا صبر کی دو صورتیں ہیں جو نا پسند ہو اسے برداشت کرنا اور جو پسند ہو اس کا انتظار کرنا
حضرت علی ؓ نے فرمایا اچھے لوگوں کا تمہاری زندگی میں آنا تمہاری قسمت ہوتی ہے اور انھیں سنبھال کر رکھنا تمہارا ہنر
حضرت علی ؓ نے فرمایا ذلت اٹھانے سے بہتر ہے کہ تکلیف اٹھاؤ
حضرت علی ؓ نے فرمایا جو قوم اعلانیہ فحاشی کا ارتقاب کرے ☪️☪️ان پر موت کو مسلط کر دیا جاتا ہے
حضرت علی ؓ نے فرمایا اگر کوئی تم سے جلتا ہے تو بجاے غصہ ہونے کے ان کی جلن کی قدر کرو کیونکہ یہی وہ لوگ ہیں جو تمہیں خود سے بہتر سمجھتے ہیں
حضرت علی ؓ نے فرمایا تین انسان تین چیزوں سے محروم رہیں گے غصے والا صحیح فیصلے سے جھوٹا عزت🥰🥰 سے اور جلدباز کامیابی سے
حضرت علی ؓ نے فرمایا ان لوگوں کو کھونے سے ڈرو جن کے نزدیک دوستی کے رشتے خون کے رشتوں سے زیادہ عزیز ہے
حضرت علی ؓ نے فرمایا زبان سے نکلے ہوئے الفاظ جسم کو نہیں بلکہ روح کو زخمی کرتے ہیں
حضرت علی ؓ نے فرمایا زندگی کے تین اصول بنا لو اس سے ضرور معافی مانگو جس سے تم چاہتے ہو اسے کبھی مت چھوڑو جو تمہیں چاہتا ہے اس سے کبھی☪️☪️ کچھ نہ چھپاؤ جو تم پر اعتبار کرے
حضرت علی ؓ نے فرمایا جھوٹا🌙🌙 انسان کی بربادی کا پہلا زینہ ہے
ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپ کو عزت دے کیونکہ عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے
جاہل کے سامنے عقل کی بات مت کرو کیوں کے پہلے وہ بحث کرے گا اور پھر اپنی ہار دیکھ کر دشمن بن جائیگا فرمان حضرت علیؓ
حضرت امام علیؓ نے فرمایا بہت سے انسان ایسے ہیں جنہیں ☪️☪️زبان نے موت کے گھاٹ اتارا ہے
تین چیزیں حافظے کو زیادہ کرتی ہیں اور بلغم کو ختم کرتی ہیں مسواک کرنا روزہ رکھنا قرآن پاک کی تلاوت کرنا حضرت علیؓ
حضرت علیؓ نے فرمایا اپنے بہترین وقت کو نماز میں وقف کرو کیوں کہ تمھارے سب کام🥰🥰 تمہاری نماز کے بعد قبول ہوں گے
نماز کی فکر اپنے اپر فرض کرلو خدا کی قسم دنیا کی فکر سے آزاد ہوجاؤگے اور کامیابی🌙🌙 تمھارے قدم چومے گی حضرت علیؓ